• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, دسمبر ۶, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

دفعہ 370کی دوسری برسی،سیکورٹی ایجنسیاں الرٹ

Nigraan News by Nigraan News
2021-08-04
A A
0
دفعہ 370کی دوسری برسی،سیکورٹی ایجنسیاں الرٹ
FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر:جموں وکشمیر کاخصوصی درجہ واپس لینے کی دوسری برسی کے موقعے پر امن قانون کی صورتحال کوبر قراررکھنے اور کسی بھی ناخوشگوارواقعے کوٹالنے کی خاطر انتظامیہ نے پورے جموں وکشمیرمیں حفاظتی اقدامات انتہائی سخت کردیئے جگہ جگہ پرپولیس وفورسزکی تعیناتی عمل میں لا ئی گئی لوگوں کی نقل وحرکت پرکڑی نظر رکھی جارہی ہے ۔اے پی آ ئی کے مطابق جموں وکشمیر کاخصوصی درجہ واپس لینے کی دوسری برسی کے موقعے پرانتظامیہ نے جموں وکشمیر میں امن قانون کی صورتحال کوبر قراررکھنے ناخوشگوارواقعات کوٹالنے او رعسکریت پسندوں کے ممکنہ حملوں کوروکنے کے لئے حفاظتی اقدامات انتہائی سخت کردیئے جگہ جگہ پرپولیس وفورسز کی تعیناتی عمل میں لائی پولیس اسٹیشنوں ،فورسز کیموں، اہم سرکاری عمارتوں کے ارد گرد حفاظتی اقدامات سخت کردیئے گئے۔ پولیس و فورسز کی جانب سے مال مسافر بردار نجی گاڑیوں، موٹرسائیکلوں ، سیکورٹیوں ،آٹورکھشاؤں کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہے اور سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے لوگوں کی نقل وحرکت پرکڑی نظررکھی جارہی ہے۔ واضح رہے کہ پانچ اگست 2019کومرکزی حکومت نے جموںو کشمیرکاخصوصی درجہ منسوخ کرکے جموںو کشمیرکودو حصوں میں تقسیم کرکے مرکزی زیر انتظام علاقے قراردیئے اور گزشتہ دنوں خفیہ اداروں نے انکشاف کیاتھا کہ جموں وکشمیر کاخصوصی درجہ واپس لینے کی دوسری برسی کے موقعے پرعسکریت پسند اپنی موجودگی کااحساس دلاکر فورسز پر حملے کرسکتے ہے ۔خفیہ اداروں کی اس جانکاری کے بعد جموںو کشمیرکاخصوصی درجہ واپس لینے کے دوسری برسی کے موقعے پر انتظامیہ نے پورے جموںو کشمیرمیں حفاظتی اقدامات سخت کردیئے ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

2025-09-13
بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.