• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, دسمبر ۷, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

حد بندی مکمل ہونے کیساتھ ہی الیکشن کرائے جائیں:آزاد

Nigraan News by Nigraan News
2021-11-10
Reading Time: 1min read
A A
0
سپریم کورٹ کا فیصلہ افسوسناک اور افسوسناک؛ لیکن ہمیں اسے قبول کرنا ہوگا: آزاد

سپریم کورٹ کا فیصلہ افسوسناک اور افسوسناک؛ لیکن ہمیں اسے قبول کرنا ہوگا: آزاد

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر: جموں وکشمیر میں تعمیر وترقی کے فقدان عوامی مشکلات میں اضافے بیروز گاری کوقابو کرنے میں مرکزی سرکار کی خاموشی اور سٹیٹ ہڈ بحا ل نہ کرنے پرفکرمندی کااظہار کرتے ہوئے جموںو کشمیرکے سابق وزیراعلیٰ اورکانگریس کے سینئر لیڈر نے مرکزی حکومت پرزور دیاکہ وہ اقتدار کوعوام کے منتخب نمائندوں کے حوالے کرنے کے لئے اقدامات اٹھائیں اور جموںو کشمیر میں اسمبلی الیکشن کرانے کی خاطر اپنے فرائض انجام دینے کے لئے سنجیدگی کا مظاہراہ کریں۔اے پی آ ئی کے مطابق جموںو کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس مجلس عاملہ کے رکن غلام نبی آزاد نے جموںو کشمیر میں شہری ہلاکتوں کو ناقابل برداشت قرار دیتے ہوئے کہاکہ پچھلے دو ماہ سے وادی کشمیرمیں 15سے زیادہ عام شہریوں کونا معلوم افراد نے موت کے گھاٹ اتاردیااور ابھی تک ان ہلاکتوں میںملوث افراد کوبے نقاب نہیں کیاجسکی طرف سرکار کوتوجہ مبزول کر نی ہوگی کہ آخر اسطرح کے واقعات کے پیچھے کون لوگ ہیں جموںو کشمیرمیں خصوصی درجے کی منسوخی کے بعدتعمیر وترقی کے فقدان کی ذکر کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ نے کہا کہ بے روز گاری حد سے زیادہ بڑھ گئی ہے مہنگائی سر چڑھ کربول رہی ہے عوامی مشکلات میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے اور مرکزی سرکار بیان بازی کے سوااورکو ئی کارروائی عمل میںنہیں لارہی ہے ۔انہوںنے کہاکہ خصوصی درجے کی واپسی کے بعد خود مرکزی حکومت نے جموںو کشمیر میں تعمیرترقی کویقین بنانے بیروز گاری کے خاتمے عوامی مشکلات کاازالہ کرنے کے بڑے بڑے دعو ے کئے گئے تاہم دوسال کاعرصہ گرگیازمینی سطح پرکوئی بدلاؤ دکھائی نہیں دے رہاہے ۔سابق وزیراعلیٰ اب جب کہ حدبندی کاکام مکمل ہونے کے قریب ہے جموںو کشمیر میں اسمبلی الیکشن کرانے کے لئے راہ ہموار کی جائے تاکہ اقتدار کو عوام کے منتخب نمائندوں کے حوالے کیاجا ئے جولوگوں کے مشکلات کا ازالہ کرنے کے لئے اقدامات اٹھاسکے۔ انہوںنے کہاکہ ملک کے دوسری ریاستوں کے مقابلے میں جموںو کشمیرکی جغرافیاں صورتحال کچھ اور ہے اور جموںو کشمیرکے دوردراز علاقوں میںبیروکریسی لوگوں کے مشکلات کے لئے اقدامات نہیں اٹھاسکتی بلکہ عوام کے منتخب نمائندے اس سلسلے میںبہترکارکردگی کامظاہراہ کرسکتے ہے۔ انہوںنے اپنے اس موقف کوپھردہرایاکہ سٹیٹ ہڈبحال ہوناچاہئے تاکہ جموںو کشمیر کے لوگوں میںجوناراضگی پائی جارہی ہے اس سے کسی حدتک دور کیاجاسکے ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

2025-09-13
بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.