• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, دسمبر ۱۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

نئی نسل میں کردار سازی معاشرے کی بنیاد: وزیر اعظم

Nigraan News by Nigraan News
2022-05-19
Reading Time: 1min read
A A
0
لوٹی گئی رقم واپس کرنی ہوگی: مودی

لوٹی گئی رقم واپس کرنی ہوگی: مودی

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر:وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دنیا کے اتھل پتھل کے حالات میں بھارت آج دنیا کی ایک نئی امید ہے۔ انھوں نے یہ بات ویڈیو کانفرنس کے ذریعے وڈوڈرا میں یووا شیور سے خطاب کرتے ہوئے کہی، جس کا اہتمام دو سوامینارائن مندروں نے کیا تھا۔ انھوں نے کہا کہ آج ہم نیا بھارت بنانے کے لئے اجتماعی ششیں کررہے ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ بے چینی اور تنازعات سے پْر آج دنیا امن کیلئے بھارت کی طرف دیکھ رہی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہر نسل میں مسلسل کردار سازی ہرمعاشرے کی بنیاد ہوتی ہے۔ مودی نے کہا کہ ہم پوری انسانیت کو یوگ اور آیوویدکی طاقت کا راستہ دکھا رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ آج ہم سافٹ وئیر سے خلائ کی جانبایک نئے مستقبل پر آگے بڑھنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔انھوں نے کہا کہ کورونا بحران کے دوران ہم نے دنیا میںدواؤںاور ٹیکوں کی تقسیم کے ذریعے خود کفیل بھارت کی ایک نئی امید پیدا کی ہے۔ سنسکار شیورکا اہتمام کرنے کے لئے سوامی نارائن مندروں اور ان کے سنتوں کی ستائش کرتے ہوئیوزیراعظم نے کہا کہ یہ ہماری ثقافت اور ہمارے ملک میںabhuyay لائے گا۔ انھوں نے کہا کہسنتوں کی موجودگی میں شیور کے انعقاد سے اس کے اثرات اور زیادہ روشن ہوں گے۔ جنابمودی نے کہا کہ شیور کا اہتمام ایک ایسے وقت میں کیا جارہا ہے جبکہ ملک آزادی کاامرْت مہوتسو منا رہا ہے۔وڈودرہ میں شری سوامی نارائن مندر، کنڈل دھام اور شریسوامی نارائن مندر، کریلی باغ نے اس شیور کا اہتمام کیا ہے۔ اس شیور کا مقصد ایکبھارت سریشٹھ بھارت، آتم نربھر بھارت اور سووچھ بھارت جیسے پروگراموں کے ذریعے اورزیادہ تعداد میں نوجوانوں کو سماجی خدمت اور ملک کی تعمیر کے کام میں شامل کرناہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

2025-09-13
بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.