• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, اکتوبر ۲۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

سرینگردوستانہ شہرمیں تبدیل ہوگا:ایل جی

Nigraan News by Nigraan News
2022-06-06
Reading Time: 1min read
A A
0
سرینگردوستانہ شہرمیں تبدیل ہوگا:ایل جی

سرینگردوستانہ شہرمیں تبدیل ہوگا:ایل جی

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر:لفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے سوموار کو سرینگر اسمارٹ سٹی کے تحت مختلف پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھا ۔ ان پروجیکٹوں میں نشاط سیتھو اور نشاط باغ کے علاقے کی اپ گریڈیشن اور ری ڈیولپمنٹ ، نشاط سے ڈل جھیل کی ناردرن فار شور روڈ کے ساتھ لیک فرنٹ کی ترقی اور شالیمار کینال کی بحالی اور خوبصورتی شامل ہے ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ نئے پروجیکٹوں کا مقصد سرینگر کو ایک پُر ہجوم شہر سے ملک کے سب سے زیادہ پیدل چلنے والوں اور سائیکلوں کیلئے دوستانہ شہروں میں سے ایک میں تبدیل کرنا ہے ۔ لفٹینٹ گورنر نے کسی بھی ترقیاتی کام کی بنیاد کے طور پر شہر کے جوہر کو محفوظ رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اسمارٹ سٹی پروجیکٹ آرٹ اور ثقافتی ورثے کی قدروں کو بھی بحال کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ شالیمار کینال کا جدت پر مبنی دوبارہ ترقی کا منصوبہ پائیدار ترقی کے عصری پہلوؤں پر توجہ مرکوز کرتا ہے جبکہ ایک متحرک عوامی جگہ بنانے کیلئے ثقافتی اور تاریخی پہلوؤں کو اہمیت فراہم کرتا ہے اور یہ پروجیکٹ شالیمار باغ کو پانی کی نقل و حمل سے بھی جوڑ دے گا ۔ لفٹینٹ گورنر نے مزید کہا کہ اسی طرح نشاط روڈ پر پیدل چلنے والوں کیلئے سائیکلنگ ٹریک اور واک ویز ڈل جھیل کی خوبصورتی کو بحال کرنے میں مدد کریں گے اور سیاحوں کیلئے شاندار ورثے کا تجربہ کرنے کیلئے بہتر سہولیات پیدا کریں گے ۔ لفٹینٹ گورنر نے سمارٹ اربن موبلیٹی ، الیکٹرک ٹرانسپورٹ سسٹم ، سائیکلنگ ٹریکس ، پیدل چلنے والوں کیلئے خصوصی واک ویز ، جموں اور سرینگر کو مزید پائیدار شہروں میں تبدیل کرنے کیلئے واٹر ٹرانسپورٹ کی ترقی کیلئے حکومت کی طرف سے کی جانے والی کوششوں پر بھی روشنی ڈالی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ حضرت بل تا نشاط سڑک پر ایک جدید سائیکلنگ ٹریک اور پیدل چلنے کیلئے راستہ بنایا جائے گا ۔ سرینگر سمارٹ سٹی لمٹیڈ کے سی ای او اطہر عامر خان اور کمشنر ایس ایم سی نے لفٹینٹ گورنر کو 74 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کے بارے میں بریفنگ دی جن کا آج سنگِ بنیاد رکھا گیا ۔ اس موقع پر مئیر ایس ایم سی جنید عظیم مٹو ، چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ، پرنسپل سیکرٹری ہاوسنگ اور شہری ترقی مسٹر دھیرج گپتا ، ڈویژنل کمشنر کشمیر پی کے پولے ، ڈپٹی کمشنر سرینگر محمد اعجاز کے علاوہ زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے سرکردہ شہری موجود تھے ۔

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

این ایس جی کا42واں یوم تاسیس، فورس کاعزم غیر متزلزل، منوج سنہا

این ایس جی کا42واں یوم تاسیس، فورس کاعزم غیر متزلزل، منوج سنہا

2026-10-17
لداخ میں 3,350 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، خطے کی تیز رفتار ترقی اولین ترجیح۔ وزیر اعظم

لداخ میں 3,350 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، خطے کی تیز رفتار ترقی اولین ترجیح۔ وزیر اعظم

2026-10-15
لیفٹیننٹ گورنر کی ممبئی کے میڈیا وفد سے ملاقات،ریل رابطے کے خواب کی تکمیل

لیفٹیننٹ گورنر کی ممبئی کے میڈیا وفد سے ملاقات،ریل رابطے کے خواب کی تکمیل

2026-10-08
جعلی تقرری نامے دے کر دھوکہ دہی کاانکشاف،بڈگام میں 2ملوثین گرفتار،مزید گرفتاریاں متوقع

جعلی تقرری نامے دے کر دھوکہ دہی کاانکشاف،بڈگام میں 2ملوثین گرفتار،مزید گرفتاریاں متوقع

2026-10-07
لداخ میں 3,350 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، خطے کی تیز رفتار ترقی اولین ترجیح۔ وزیر اعظم

سرجیکل اسٹرائیکس، بالاکوٹ کارروائی، آپریشن سندور اور دفعہ 370 منسوخی،مودی کی25 سال کی قیادت مکمل

2026-10-07
این ایس جی کا42واں یوم تاسیس، فورس کاعزم غیر متزلزل، منوج سنہا

زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی اپنانالازمی: ایل جی

2026-10-06
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پانچ دنوں میں دوسری اہم میٹنگ،سنیل شرما اور وزیر داخلہ کی اہم ملاقات

پانچ دنوں میں دوسری اہم میٹنگ،سنیل شرما اور وزیر داخلہ کی اہم ملاقات

2026-09-27
آرٹیکل 370 کو تاریخ کا حصہ بنانے کے بعد جموں و کشمیر نئے مستقبل کی دہلیز پر :۔لیفٹیننٹ گورنر سنہا

آرٹیکل 370 کو تاریخ کا حصہ بنانے کے بعد جموں و کشمیر نئے مستقبل کی دہلیز پر :۔لیفٹیننٹ گورنر سنہا

2026-09-23
ایل جی نے 29نو منتخب پولیس افسران کو تقرری خطوط سونپے،یونیفارم ذمہ داری کا حلف

ایل جی نے 29نو منتخب پولیس افسران کو تقرری خطوط سونپے،یونیفارم ذمہ داری کا حلف

2026-09-19
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page