• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, دسمبر ۱۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

نابالغ بچوں کا موٹر سائیکل یا گاڑی چلانا خطرناک: ایس ایس پی ٹریفک مظفر احمد شاہ

Nigraan News by Nigraan News
2022-06-27
A A
0
نابالغ بچوں کا موٹر سائیکل یا گاڑی چلانا خطرناک: ایس ایس پی ٹریفک مظفر احمد شاہ

نابالغ بچوں کا موٹر سائیکل یا گاڑی چلانا خطرناک: ایس ایس پی ٹریفک مظفر احمد شاہ

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر:راج باغ میں جمعہ کوپیش آئے سڑک حادثے کے تناظر میں جس میں کپوارہ کاایک36سالہ نوجوان لقمہ اجل بن گیا، ایس ایس پی ٹریفک سٹی مظفر احمد شاہ نے والدین کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے نابالغ بچوں کو موٹر سائیکل ،اسکوٹر یاگاڑی چلانے کی اجازت نہ دیں۔جے کے ین ایس کے مطابق انہوںنے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ نابالغ لڑکوںلڑکیوںکاگاڑی چلانا غیرقانونی ہی نہیں بلکہ خطرناک بھی ہے ۔ایس ایس پی ٹریفک سٹی کاکہناتھاکہ والدین کوچاہئے کہ وہ اپنے نابالغ بچوں بچیوںکوبغیر لائسینس کے ٹوویلر یافور ویلر چلانے کیلئے نہ دیں ،کیونکہ ایسا کرنے سے خود ان بچوںکی زندگیوںکوخطرہ لاحق ہوجاتاہے ۔انہوںنے مزیدکہاکہ نابالغ لڑکوںلڑکیوں کوڈرائیوینگ کرنے پرحوصلہ افزائی نہیں ہونی چاہئے بلکہ اس خطرناک اورغیرقانونی عمل کیخلاف معاشرے کوآگے آناچاہئے ۔ ایس ایس پی ٹریفک سٹی مظفر احمد شاہ نے کہاکہ ہم چالان کرسکتے ہیں،جرمانہ وصول کرسکتے ہیں ،گاڑی یاموٹرسائیکل کوضبط کرسکتے ہیں ،لیکن اسے کچھ نہیں ہوگا۔انہوںنے انکشاف کیاکہ پچھلے چار ماہ کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب افرادکیخلاف 17000چالان کاٹے گئے ۔ ایس ایس پی ٹریفک سٹی مظفر احمد شاہ نے کہاکہ اگروالدین ذمہ داری کاثبوت دیں اورہمیں تعاون دیں تو نابالغ بچوںمیں ڈرائیوینگ کے خطرناک رُجحان پرقابوپایاجاسکتاہے ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

2025-09-13
بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.