تصویروں کی زبانی عید الاضحی کے پیش نظر خواتین اور بچیاں ہاتھوں میں مہندی لگاتے ہوئے۔ساحل میر 2023-07-07
تصویروں کی زبانی بیلوارڈ کے بنڈ پر براجمان کنگ فشر نامی پرندہ پانی میں خوراک کی تلاش کرتے ہوئے۔۔ ساحل میر 2023-06-23
تصویروں کی زبانی یوگا کے عالمی دن کے موقعہ پر وزیر اعظم نریندر مودی نیویارک میں یوگا کرتے ہوٸے۔ 2023-06-22
تصویروں کی زبانی صفاکدل کی مہندی مقبول جو کہ حفظ قرآن کی طالبہ ہے، نے دسویں میں 492 نمبرات حاصل کئے۔۔۔ ساحل میر 2023-06-21
تصویروں کی زبانی خواجہ نقشبند صاحب سرینگر میں نماز کی ادایگی کے دوران کمسن اپنے والد کے پیٹھ پر۔۔۔ ساحل میر 2023-06-21
تصویروں کی زبانی نواکدل کے فرزان صدیق کیلی گرامی آرٹ کے ذریعہ لوگوں کی توجہ سمیٹ رہا ہے۔۔ ساحل میر 2023-06-21
تصویروں کی زبانی تاریخی جامع مسجد سرینگر میں کمسن بچے نماز کیلئے وضو بناتے ہوئے۔۔۔ساحل میر 2023-06-17
تصویروں کی زبانی سرینگر کے زینہ کدل میں جہلم کے کنارے 605 سالہ تاریخی بڈشاہ گنبد کا خوبصورت منظر۔۔۔ساحل میر 2023-06-17