تصویروں کی زبانی جھیل ڈل کے اندرونی علاقہ میں شہری کندھوں پر تازہ روٹیوں کا ڈھیر لیتے ہوئے۔۔۔۔ساحل میر 2023-06-08
تصویروں کی زبانی عازمین حج کے پہلے قافلے کی روانگی کے موقعہ حج ہاس سرینگر کے باہر ایک عازمہ کمسن کو بوسہ کرتے ہوے۔۔۔ساحل میر 2023-06-08
تصویروں کی زبانی ناسازگار موسمی صورتحال سے چھٹکارا پانے کیلئے وادی کے کئی مقامات پر لوگ نذر و نیاز تقسیم کرتے ہوئے۔۔ساحل میر 2023-06-03
تصویروں کی زبانی کئی دنوں کی بوندا باندی کے بعد جمعہ کو کھلکھلاتی دھوپ کا ایک منظر۔۔ساحل میر 2023-06-03
تصویروں کی زبانی مرکزی وزیر سیاحت جی کشن ریڈی سیکرٹری سیاحت سید عابد رشید شاہ کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے۔۔ساحل میر 2023-05-24
تصویروں کی زبانی جی 20 اجلاس سے قبل شہر سرینگر کو دلہن کی طرح سجھایا جارہا ہے۔۔۔ فو ٹو ساحل میر 2023-05-19
تصویروں کی زبانی کاریگر شہر کے بخشی اسٹیڈیم کی دیواروں پر کھلاڑیوں کے فنی تصاویر بناتے ہوئے۔۔۔ فو ٹو:ساحل میر 2023-05-18
تصویروں کی زبانی شہر کی زبرون پارک میں جی 20 اجلاس سے قبل ہاٹ ائر بیلون لانچ کیا گیا۔۔۔ ساحل میر 2023-05-15