• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, اکتوبر ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ٹیولپ گارڈن سرینگر، 17 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

Nigraan News by Nigraan News
2026-04-14
Reading Time: 1min read
A A
0
سرینگر ٹیولپ گارڈن ایک سال کیلئے بند

سرینگر ٹیولپ گارڈن ایک سال کیلئے بند

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز سروس
سرینگر// فلوری کلچر، باغات اور پارکس کشمیر کے ڈائریکٹوریٹ نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ ٹیولپ گارڈن سرینگر، جسے 16 مارچ کو ٹولپ شو-2026 کے لیے سیاحوں کے لیے کھولا گیا تھا، 16 اپریل کی شام سے عام لوگوں کے لیے بند کر دیا جائے گا۔محکمہ کی طرف سے جاری کردہ ایک سرکاری نوٹس کے مطابق، یہ فیصلہ 13اپریل کے ٹیولپ کمیٹی کے ایک خط میں کی گئی سفارشات کے بعد لیا گیا ہے ۔محکمہ نے کہا کہ باغ اس سال کے ٹیولپ شو کے اختتام کے موقع پر مقررہ تاریخ کے بعد سیاحوںکے لیے بند رہے گا۔ 25ویں روز سنیچر تک ٹیولپ گارڈن میں2لاکھ 92ہزار سیلانیوں نے گل لالہ باغ کا سیر کیا۔ان میں سے 1لاکھ 25ہزار مقامی اور 1لاکھ 56ہزار سے زیادہ ملکی اور چند ہزار غیر ملکی تھے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

رَیگنگ معاملہ۔۔جی ایم سی اننت ناگ کے7 ایم بی بی ایس طلبہ معطل

رَیگنگ معاملہ۔۔جی ایم سی اننت ناگ کے7 ایم بی بی ایس طلبہ معطل

2026-10-09
جموں و کشمیر میں2024 کے دوران بچوں کیخلاف جرائم کے 887 مقدمات درج

جموں و کشمیر میں2024 کے دوران بچوں کیخلاف جرائم کے 887 مقدمات درج

2026-10-08
جموں وکشمیرمیں ہر3 میں سے تقریباً ایک شخص کی موت کی وجہ قلبی امراض

جموں وکشمیرمیں ہر3 میں سے تقریباً ایک شخص کی موت کی وجہ قلبی امراض

2026-10-08
بانڈی پورہ اور گاندربل میں ژالہ باری کا قہر

بانڈی پورہ اور گاندربل میں ژالہ باری کا قہر

2026-10-08
صاف ایندھن کی رسائی کیلئے سٹی گیس ڈسٹری بیوشن پالیسی2026 نافذ

صاف ایندھن کی رسائی کیلئے سٹی گیس ڈسٹری بیوشن پالیسی2026 نافذ

2026-10-08
لیفٹیننٹ گورنر کی ممبئی کے میڈیا وفد سے ملاقات،ریل رابطے کے خواب کی تکمیل

لیفٹیننٹ گورنر کی ممبئی کے میڈیا وفد سے ملاقات،ریل رابطے کے خواب کی تکمیل

2026-10-08
جموںوکشمیرمیںتقریباً20لاکھ گاڑیوں کیلئے 727پیٹرول پمپ ، سری نگر میں تقریباً 70 فیصد پیٹرول پمپس نے شمسی توانائی کے نظام اپنا لیے

جموںوکشمیرمیںتقریباً20لاکھ گاڑیوں کیلئے 727پیٹرول پمپ ، سری نگر میں تقریباً 70 فیصد پیٹرول پمپس نے شمسی توانائی کے نظام اپنا لیے

2026-10-07
جعلی تقرری نامے دے کر دھوکہ دہی کاانکشاف،بڈگام میں 2ملوثین گرفتار،مزید گرفتاریاں متوقع

جعلی تقرری نامے دے کر دھوکہ دہی کاانکشاف،بڈگام میں 2ملوثین گرفتار،مزید گرفتاریاں متوقع

2026-10-07
ارنیاجموں میں سرحد پار منشیات نیٹ ورک بے نقاب، پستول، ہیروئن اور افیون برآمد،2افراد گرفتار

ارنیاجموں میں سرحد پار منشیات نیٹ ورک بے نقاب، پستول، ہیروئن اور افیون برآمد،2افراد گرفتار

2026-10-07
فی الحال سکول اوقات کار جوں کے توں،نومبر میں تبدیل ہونے کا امکان

فی الحال سکول اوقات کار جوں کے توں،نومبر میں تبدیل ہونے کا امکان

2026-10-07
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page