• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, جولائی ۲۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم سمٹ2026 کا افتتاح، خوفزدہ نہیں کوشش نہ کرنے سے ڈریں: عمر عبداللہ

Nigraan News by Nigraan News
37 منٹس پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم سمٹ2026 کا افتتاح، خوفزدہ نہیں کوشش نہ کرنے سے ڈریں: عمر عبداللہ

اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم سمٹ2026 کا افتتاح، خوفزدہ نہیں کوشش نہ کرنے سے ڈریں: عمر عبداللہ

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سرینگر// وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر حکومت نوجوان کاروباریوں اور اختراعی صلاحیتوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کے لیے ایک مضبوط اسٹارٹ اپ ماحولیاتی نظام قائم کرنے کے لیے پْرعزم ہے۔ انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ ناکامی سے خوفزدہ ہونے کے بجائے کوشش نہ کرنے سے ڈریں، کیونکہ ہر ناکامی کامیابی کی جانب ایک نیا سبق ثابت ہوتی ہے۔وہ جمعرات کو سرینگر کے شیرِ کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں منعقدہ تین روزہ جموں کشمیر، اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم سمٹ،2026 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اس سمٹ کا مقصد نوجوانوں کے نئے کاروباری تصورات کو رہنمائی، سرمایہ کاری، نیٹ ورکنگ اور حکومتی پالیسیوں کی مدد سے کامیاب کاروبار میں تبدیل کرنا ہے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم سمٹ 2026 کو ایک ایسے پلیٹ فارم کے طور پر تیار کیا گیا ہے جہاں اختراعی خیالات، سرمایہ کاری، حکومتی پالیسیاں اور مارکیٹ کے مواقع ایک جگہ جمع ہوں، تاکہ نوجوان اپنے ابتدائی خیالات کو نہ صرف جموں و کشمیر بلکہ ملک اور بین الاقوامی منڈیوں تک پہنچا سکیں۔انہوں نے کہا کہ نوجوان اختراع کاروں سے ملاقات ہمیشہ ان کے لیے امید اور اعتماد کا باعث بنتی ہے، کیونکہ وہ روزمرہ زندگی کے حقیقی مسائل کے عملی اور جدید حل تلاش کرنے میں مصروف ہیں۔سمٹ میں پیش کی گئی اختراعات کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے سردیوں میں پانی کی پائپ لائنوں کو جمنے سے بچانے والے سینسر پر مبنی نظام، ڈیجیٹل واٹر میٹرز، ڑالہ باری سے فصلوں کے تحفظ کے جال، کاربن مونو آکسائیڈ ڈیٹیکشن سسٹم اور خودکار گیس ریگولیٹر حفاظتی نظام جیسے منصوبوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ یہ تمام ایجادات نوجوانوں کی تخلیقی صلاحیتوں اور مقامی مسائل کے عملی حل تلاش کرنے کی صلاحیت کا مظہر ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ اس وقت جموں و کشمیر میں تقریباً 1300 سے 1400 اسٹارٹ اپس فعال ہیں اور حکومت کو یقین ہے کہ اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم سمٹ2027، تک ان کی تعداد دوگنی ہو جائے گی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

دو سو پانچ کروڑشال فراڈ کیس، چار ملزمان کےخلاف فرد جرم عائد

دو سو پانچ کروڑشال فراڈ کیس، چار ملزمان کےخلاف فرد جرم عائد

37 منٹس پہلے
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ اور ناقابلِ تنسیخ حصہ

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ اور ناقابلِ تنسیخ حصہ

37 منٹس پہلے
جموں و کشمیر میں 38 قومی شاہراہ منصوبوں پر کام جاری// نیتن گڈگرے

جموں و کشمیر میں 38 قومی شاہراہ منصوبوں پر کام جاری// نیتن گڈگرے

37 منٹس پہلے
کشمیر میں تعینات فورسز اہلکاروں کیلئے خصوصی مراعات

کشمیر میں تعینات فورسز اہلکاروں کیلئے خصوصی مراعات

37 منٹس پہلے
پیپر لیک مقدمات کیلئے فاسٹ ٹریک عدالتیں ہوں گی،نوجوانوں کے مستقبل سے کھیلنے والوں کو نہیں بخشا جائے گا: وزیر اعظم

پیپر لیک مقدمات کیلئے فاسٹ ٹریک عدالتیں ہوں گی،نوجوانوں کے مستقبل سے کھیلنے والوں کو نہیں بخشا جائے گا: وزیر اعظم

37 منٹس پہلے
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

37 منٹس پہلے
شاہراہ دوسرے روز بھی بند، سینکڑوں گاڑیاں مختلف مقامات پر درماندہ

شاہراہ دوسرے روز بھی بند، سینکڑوں گاڑیاں مختلف مقامات پر درماندہ

37 منٹس پہلے
دریائے جہلم میں پانی کی سطح بلند، توی الرٹ سطح عبور کر گئی،سنگم اور رام منشی باغ میں سیلابی نشان عبور ہونے کا خدشہ

دریائے جہلم میں پانی کی سطح بلند، توی الرٹ سطح عبور کر گئی،سنگم اور رام منشی باغ میں سیلابی نشان عبور ہونے کا خدشہ

37 منٹس پہلے
آنگن واڑی ملازمین کی بے باک اور مخلص قائد تسلیمہ سبحان کاطویل علالت کے بعد انتقال

آنگن واڑی ملازمین کی بے باک اور مخلص قائد تسلیمہ سبحان کاطویل علالت کے بعد انتقال

37 منٹس پہلے
منشیات کی سمگلنگ،جموں میں منسلک 3 کروڑ روپے سے زیادہ کی غیر قانونی املاک مسمار

منشیات کی سمگلنگ،جموں میں منسلک 3 کروڑ روپے سے زیادہ کی غیر قانونی املاک مسمار

37 منٹس پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page