• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, دسمبر ۱۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

فوج، پولیس اور خفیہ ایجنسیوں کی نگروٹہ جموں میں ہنگامی میٹنگ

Nigraan News by Nigraan News
2022-05-19
Reading Time: 1min read
A A
0
فوج، پولیس اور خفیہ ایجنسیوں کی نگروٹہ جموں میں ہنگامی میٹنگ

فوج، پولیس اور خفیہ ایجنسیوں کی نگروٹہ جموں میں ہنگامی میٹنگ

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر:فوج، پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے اعلیٰ افسران نے جمعرات کو ماچھل یاترا اور امرناتھ یاترا سے قبل سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔جے کے این ایس کے مطابق جموں میں مقیم پی آر ائو ڈیفنس لیفٹنٹ کرنل دیویندر آنند نے بتایا کہ جمعرات کی صبح نگروٹہ میں وائٹ نائٹ کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹنٹ جنرل منجندر سنگھ کی زیر صدارت ایک سیکورٹی جائزہ میٹنگ ہوئی۔میٹنگ میں اے ڈی جی پی جموں مکیش سنگھ اور خطے کی مختلف انٹیلی جنس ایجنسیوں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔انہوں نے کہا کہ میٹنگ بنیادی طور پر جموں ڈویڑن میں موجودہ سیکورٹی صورتحال پر مرکوز تھی۔لیفٹنٹ کرنل دیویندر آنند نے مزید کہا کہ 25جولائی سے شروع ہونے والی ماچھیل یاترا اور 30جون سے شروع ہونے والی سالانہ امرناتھ یاترا کے لئے حفاظتی اقدامات پر بھی تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا تاکہ تمام انٹیلی جنس اور سیکورٹی ایجنسیوں کے درمیان ہمہ وقت ہم آہنگی کو یقینی بنایا جا سکے۔خیال رہے 18مئی کوجموںمیں پولیس ،فوج اورفورسزکے اعلیٰ افسران کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی تھی ،جس میں ماچھیل یاتراکے پیش نظر سیکورٹی انتظامات کاجائزہ لیاگیا۔کشتواڑ اوردھچن کادوروزہ مکمل کرنے کے بعداے ڈی جی پی جموں زون مکیش سنگھ نے مختلف سیکورٹی ایجنسیوںکے افسران کیساتھ ایک میٹنگ کی ۔انہوںنے میٹنگ کے دوران سیکورٹی حکام کوبتایاکہ ماچھیل سالانہ یاتراہرسال عمومی طورپر25جولائی کوشروع ہوتی ہے ،اسلئے یاترا کیلئے قبل ازوقت سیکورٹی بندوبست کاجائزہ لینے کی ضرورت ہے ۔اے ڈی جی پی جموں مکیش سنگھ نے اس عزم کااظہارکیاکہ اس سالانہ یاترا کے پُرامن انعقاد کویقینی بنانے کیلئے جموں وکشمیر پولیس دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کیساتھ ملکر پختہ سیکورٹی انتظامات کرے گی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

2025-09-13
بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.