• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

محمد اَسلم نے جوائنٹ ڈائریکٹر اِنفارمیشن کشمیر کا چارج سنبھالا

Nigraan News by Nigraan News
2023-03-06
A A
0
G-20 سربراہی اجلاس :جموں و کشمیر حکومت نے محمد اسلم جے ڈی انفارمیشن کو نوڈل آفیسر کے طور پر مقرر کیا

G-20 سربراہی اجلاس :جموں و کشمیر حکومت نے محمد اسلم جے ڈی انفارمیشن کو نوڈل آفیسر کے طور پر مقرر کیا

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ//
سری نگر/06؍مارچ//محمد اسلم( جے کے اے ایس) نے آج ڈپٹی ڈائریکٹر ( پی آر ) سری نگر بلال مختار اور صوبائی آفس سری نگر کے دیگر سینئر اَفسران اور ملازمین کی موجودگی میں جوائنٹ ڈائریکٹر اِنفارمیشن کشمیر کا چارج سنبھالا۔کشمیر ڈویژن کا چارج سنبھالنے پر اَفسران اور ملازمین نے جوائنٹ ڈائریکٹر کا والہانہ اِستقبال کیا۔محمد اسلم پہلے پروجیکٹ آفیسر ویج ایمپلائمنٹ ، ( اے سی ڈی ) اننت ناگ ،ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹیٹس کشمیر اور جوائنٹ ڈائریکٹر خوراک ، شہری رسدات اور امورِصارفین کشمیر کے طور پر خدمات اَنجام دے چکے ہیں۔جوائنٹ ڈائریکٹر نے چارج سنبھالنے کے بعد محکمہ کے اَفسران اور ملازمین کے ساتھ ایک تعارفی میٹنگ منعقد کی جس میں اُنہوں نے محکمہ کے کام کاج کا جائزہ لیا۔اِس موقعہ پر جوائنٹ ڈائریکٹر نے خطاب کرتے ہوئے ملازمین پر تاکید کی کہ وہ ڈیوٹی میں وقت کی پابندی اور باقاعدگی کو یقینی بنائیں ۔ اِس کے علاوہ اُنہوں نے کہا کہ وہ اَپنے فرائض منصبی کو محنت ، لگن اور جانفشانی کے ساتھ سر اَنجام دیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

2026-04-14
جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

2026-04-14
لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

2026-04-14
مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

2026-04-14
پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

2026-04-14
بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

2026-04-14
سرینگر ٹیولپ گارڈن ایک سال کیلئے بند

ٹیولپ گارڈن سرینگر، 17 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

2026-04-14
مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

2026-04-14
امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

2026-04-14
وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

لوک سبھا اور اسمبلیوں میں33فیصدخواتین کوٹہ قانون تیار

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page