• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ریاستی درجہ کی بحالی ناگزیر: غلام نبی آزاد

Nigraan News by Nigraan News
2023-03-16
A A
0
ہر گزرتے دن کے ساتھ، آزاد مودی کے ساتھ اپنی وفاداری کا مظاہرہ کر رہا ہے: کانگریس

ہر گزرتے دن کے ساتھ، آزاد مودی کے ساتھ اپنی وفاداری کا مظاہرہ کر رہا ہے: کانگریس

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ//
سری نگر،15 مارچ: ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی کے بانی غلام نبی آزاد نے بدھ کے روز کہاکہ جموں وکشمیر میں سٹیٹ ہڈ کی بحالی ناگزیر ہے۔انہوں نے کہاکہ ہماری پارٹی کا مقصد ریاستی درجے کی بحالی اور لوگوں کو مصیبتوں سے نجات دلانا ہے۔ان باتوں کا اظہار غلام نبی آزاد نے بارہ مولہ میں عوامی جلسے سے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی کا مقصد جموں وکشمیر کے لوگوں کے مسائل حل کرنا ہے۔انہوں نے کہاکہ راجیہ سبھا میں جب جموں وکشمیر کو حاصل خصوصی اختیارات کو منسوخ کیا گیا تو بطور حزب اختلاف لیڈر سرکار کو سٹیٹ ہڈ کی بحالی کے لئے منوایا۔انہوں نے مزید بتایا کہ سٹیٹ ہڈ کی بحالی ناگزیر ہے اور اس حوالے سے پارٹی ہر سطح پر اپنی آواز بلند کرتی رہے گی۔غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ اگر ہماری پارٹی سرکار بناتی ہے تو سب سے پہلے اسمبلی میں قانون پاس کیا جائے گا کہ یہاں پر صرف مقامی لوگوں کو ہی سرکاری نوکریوں پر حق حاصل ہو۔انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت کو یہ یاد رکھنا چاہئے کہ جموں وکشمیر میں اسی فیصد اراضی جنگلات پر منحصر ہے اور باقی بیس فیصد پر ہی لوگ رہائش پذیر ہیں۔ان کے مطابق ہماری پارٹی کا مقصد تعلیم یافتہ نوجوانوں کو نوکریاں فراہم کرنا اور موجودہ سسٹم سے نجات دلانا ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ ہمیں کسی کا ڈر اور خوف نہیں جس کو جو کرنا ہے کریں ہم جموں وکشمیر کے عوام کی بات کرتے رہیں گے۔یو این آئی

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

2026-04-14
جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

2026-04-14
لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

2026-04-14
مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

2026-04-14
پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

2026-04-14
بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

2026-04-14
سرینگر ٹیولپ گارڈن ایک سال کیلئے بند

ٹیولپ گارڈن سرینگر، 17 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

2026-04-14
مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

2026-04-14
امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

2026-04-14
وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

لوک سبھا اور اسمبلیوں میں33فیصدخواتین کوٹہ قانون تیار

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page