• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کیلرشوپیاں میں بلاک دیوس کا اِنعقاد

بلاک دیوس مؤثر منصوبہ بندی اور ترقیاتی اہداف کی عمل آوری کو یقینی بناتا ہے۔ ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیاں

Nigraan News by Nigraan News
2023-03-16
A A
0
کیلرشوپیاں میں بلاک دیوس کا اِنعقاد
FacebookTwitterWhatsapp

کشمیر انفو//
شوپیان/15؍مارچ:ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیان سچن کمار واشیا نے آج کیلر شوپیاں میں ہفتہ وار بلاک دیوس کی صدارت کی۔تحصیل کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر کے سامنے ترقیاتی مسائل ، پینے کے پانی کی مناسب دستیابی ، بلا تعطل بجلی کی فراہمی ، سڑک رابطے اور دیگر ترقیاتی کاموں اور عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات سے متعلق شکایات کو جھنڈی دِکھا کر پیش کیا۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے تمام عوامی مسائل اور مطالبات کو بغو ر سنا اور متعلقہ اَفسران سے مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ ہنگامی نوعیت کے بعض مسائل کا موقعہ پرہی اَزالہ کیا گیا۔اُنہوں نے اِس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے ہفتہ وار عوامی رسائی پروگرام کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور کہا کہ بلاک دیوس کے اِنعقاد کا مقصد لوگوں تک ان کی دہلیز پر پہنچنا ، ان کی شکایات سننا اور کم سے کم وقت میں ان کا اَزالہ کرناہے۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے مزید کہا کہ یہ اِنتظامیہ اور لوگوں کے درمیان بہتر روابط کا باعث بنتا ہے اور شراکت داروں کی متحرک شرکت سے مؤثر منصوبہ بندی اور ترقیاتی اہداف کی عمل آوری کو یقینی بناتا ہے۔اُنہوں نے اَفسران پر زور دیا کہ کہ وہ مطالبات کو ترجیح دیں اور مقررہ مدت میں ان کا اَزالہ کریں۔اُنہوں نے محکموں اور پی آر آئیز پر زور دیا کہ وہ علاقے کے عام لوگوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے مل کر کام کریں ۔اِس موقعہ پر جوائنٹ ڈائریکٹر پلاننگ خورشید احمد کھٹانہ ، تحصیل دار کیلر ، بی ڈی او ، اَفسران و ملازمین موجود تھے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

2026-04-14
جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

2026-04-14
لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

2026-04-14
مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

2026-04-14
پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

2026-04-14
بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

2026-04-14
سرینگر ٹیولپ گارڈن ایک سال کیلئے بند

ٹیولپ گارڈن سرینگر، 17 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

2026-04-14
مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

2026-04-14
امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

2026-04-14
وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

لوک سبھا اور اسمبلیوں میں33فیصدخواتین کوٹہ قانون تیار

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page