• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, دسمبر ۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

پرنسپل سیکرٹری نے عوامی دربار کی صدارت کی ، کمیونٹی کے مسائل اور مظالبات کو سُنا

Nigraan News by Nigraan News
2023-12-27
A A
0
پرنسپل سیکرٹری نے عوامی دربار کی صدارت کی ، کمیونٹی کے مسائل اور مظالبات کو سُنا

پرنسپل سیکرٹری نے عوامی دربار کی صدارت کی ، کمیونٹی کے مسائل اور مظالبات کو سُنا

FacebookTwitterWhatsapp

سانبہ 26 دسمبر 2023 ء؁
پرنسپل سیکرٹری پی ڈبلیو ڈی ( آر اینڈ بی ) شلیندر کمار نے آج یہاں پرمنڈل بلاک کے آنند پور پنچائت میں ایک عوامی دربار کی صدارت کی تا کہ کمیونٹی کے مسائل اور خدشات کو دور کیا جا سکے ۔
اس تقریب میں کراڑ ، آملی اور سمب کے علاقوں کے علاوہ کھارا کے بالائی اور زیریں علاقوں میں سڑک کے رابطے ، مدانہ میں پل کی تعمیر ،کٹوالتا پنچائت اور دیون علاقے میں کنویں کی تعمیر ، صحت اور فلاح و بہبود کے مرکز کیلئے ڈی پی آر کو حتمی شکل دینے سے متعلق کئی اہم مسائل درج کئے گئے ۔
ڈی ڈی سی ممبر پرمنڈل اوتار سنگھ اور بی ڈی سی چئیر پرسن پرمنڈل ارشد بیگم کی طرف سے مطالبات کی ایک یاداشت پیش کی گئی ۔ اس کے علاوہ ڈی ڈی سی کے وائس چئیر پرسن سانبہ بلوان سنگھ نے بھی سمب کے دور دراز بلاک میں رابطہ بڑھانے کی درخواست کے ساتھ مطالبات کا ایک میمورنڈم پیش کیا ۔ چئیر مین ڈی ڈی سی سانبہ کیشو دے شرما نے عوام کے اہم مطالبات کو سمجھنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے عوامی دربار اور بیک ٹو ولیج جیسے اقدامات کے ذریعے شہریوں کے ساتھ منسلک ہونے کی حکومت کی کوششوں کی تعریف کی ۔ پرنسپل سیکرٹری نے دور دراز اور دور افتادہ علاقوں میں رابطے کو ترجیح دینے کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ۔ انہوں نے حالیہ برسوں میں سڑکوں کی تعمیر اور بلیک ٹاپنگ کی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ کو اجاگر کیا ۔
ڈپٹی کمشنر سانبہ ابھیشیک شرما نے ضلع میں رجسٹرڈ کامیابیوں جیسے کہ 96 پنچائتوں میں گولڈن کارڈز کا حصول ، جل جیون مشن کے تحت 83 اسکیموں کی تکمیل اور ایچ اے ڈی پی کے تحت دکش کسان پورٹل پر کُل آبادی کے تقریباً ایک فیصد کا اندراج پر روشنی ڈالی۔
تقریب میں اے ڈی ڈی سی سانبہ ، سرپنچوں ، پی آر آئی اور ضلع انتظامیہ کے تمام ضلع اور سیکٹورل افسران نے بھی شرکت کی ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

2025-09-13
بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.