• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, مئی ۵, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں و کشمیر میں محکمہ صحت کے ڈائریکٹر فائنانس محمد رفیق انتقال کر گئے

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-02
A A
0
Death Of Mohd Rafiq
FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر،/جموں و کشمیر محکمہ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کے ڈائریکٹر فائنانس محمد رفیق حجام دلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمز) میں چند روز زیر علاج رہنے کے بعد جمعے کی صبح انتقال کر گئے۔ذرائع کے مطابق محمد رفیق ماہ رواں کی 25 تاریخ کو فالج کا شکار ہوئے تھے جس کے بعد انہیں علاج و معالجے کے لئے ایمز دلی منتقل کیا گیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ موصوف ڈائریکٹر فائنانس ایمز میں ویٹی لیٹر پر تھے جہاں انہوں نے جمعے کی صبح زندگی کی آخری سانسیں لیں۔دریں اثنا محکمہ صحت و میڈیکل ایجوکیشن نے محمد رفیق کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ادھر چیف سیکریٹری ڈاکٹر ارن کمار مہتا نے موصوف ڈائریکٹر فائنانس کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں محمد رفیق کو ایک محنتی اور دیانتدار افسر کے بطور یاد کرتے ہوئے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔یو این آئی

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

2026-04-14
جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

2026-04-14
لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

2026-04-14
مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

2026-04-14
پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

2026-04-14
بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

2026-04-14
سرینگر ٹیولپ گارڈن ایک سال کیلئے بند

ٹیولپ گارڈن سرینگر، 17 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

2026-04-14
مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

2026-04-14
امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

2026-04-14
اپوزیشن نے خواتین کے خوابوں کو روند ڈالا،وزیر اعظم کی ماں بیٹیو سے معذرت

لوک سبھا اور اسمبلیوں میں33فیصدخواتین کوٹہ قانون تیار

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page