• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بنگلہ دیش میں کشمیری طالبہ کی موت: عمر عبدللہ اور محبوبہ کی حکومت سے لاش واپس لانے کی اپیل

Nigraan News by Nigraan News
2022-09-07
Reading Time: 1min read
A A
0
برکینا فاسو میں فوجی وردی میں ملبوس افراد کے ہاتھوں 60 افراد ہلاک

برکینا فاسو میں فوجی وردی میں ملبوس افراد کے ہاتھوں 60 افراد ہلاک

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر،7 ستمبر:جموں و کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی نے وزارت امور خارجہ سے بنگلہ دیش میں فوت ہونے والی کشمیری طالبہ کی لاش واپس لانے میں مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔بتادیں کہ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ سے تعلق رکھنے والی ایم بی بی ایس طالبہ خوشبو منظور دختر منظور احمد کی بنگلہ دیش کے خواجی یونس علی میڈیکل کالج میں مبینہ طور پر کالج ہوسٹل سے گر جانے سے موت واقع ہوئی ہے۔نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اس سلسلے میں وزارت امور خارجہ سے متوفی طالبہ کی لاش واپس لانے میں مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’میں وزارت امور خارجہ سے اس سلسلے ممکنہ مدد کرنے کی گذارش کرتا ہوں‘۔ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا: ’پسماندگان خوشبو کے جسد خاکی کو واپس لانے کے لئے بے قرار ہیں تاکہ وہ اس کو اجنبیوں کے بجائے اپنے رشتہ داروں اور دیگر احباب کی موجودگی میں اپنے آبائی علاقے میں دفن کر سکیں‘۔پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اس ضمن میں اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے: ’بنگلہ دیش کے خواجہ یونس علی میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس کرنے والی خوشبو منظور ایک حادثے میں از جان ہوگئی‘۔انہوں نے کہا: ’میری وزارت امور خارجہ سے گذارش ہے کہ وہ اس کو لاش کو جتنا ممکن ہوسکے اتنا جلد ملک واپس لائے‘۔متوفی طالبہ کے اہلخانہ نے بھی وزارت امور خارجہ اور جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے لاش واپس لانے میں مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

2026-08-01
وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

2026-08-01
گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

2026-08-01
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

2026-07-26
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

2026-07-26
پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

2026-07-26
جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

2026-07-26
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page