• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, دسمبر ۳۱, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

لیفٹیننٹ گورنر کی نئے سال کے موقعہ پر عوام کو مبارکباد

Nigraan News by Nigraan News
1 منٹ پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
لیفٹیننٹ گورنر کی نئے سال کے موقعہ پر عوام کو مبارکباد

لیفٹیننٹ گورنر کی نئے سال کے موقعہ پر عوام کو مبارکباد

FacebookTwitterWhatsapp

جموں // لفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے نئے سال 2023 کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے ۔ ایک پیغام میں لفٹینٹ گورنر نے نئے سال کے پرمسرت موقع پر دلی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ گزرے ہوئے سال پر غور کرنے اور جامع ترقی کیلئے جدو جہد کرنے اور آنے والے سال میں اعلیٰ اقتصادی ترقی ، سماجی ترقی اور معاشرے کی مجموعی ترقی کی تحریک کو برقرار رکھنے کے اپنے عزم کی تجدید کا موقع ہے ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا ’’ ہم لوگوں کی امنگوں پر پورا اترنے کیلئے تیز رفتار ترقی ، اقتصادی سلامتی اور خوشحالی کیلئے اپنی کوششوں کو دوگنا کرنے کیلئے پر عزم ہیں ۔ آئیے ہم جے اینڈ کے یو ٹی کو کامیابیوں کی نئی بلندیوں تک لے جانے کیلئے مل کر کام کریں ۔ میری پرارتھنا ہے کہ سال 2023 سب کیلئے خوشحالی ، اچھی صحت اور خوشی لائے ‘‘۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیف سیکرٹری کی نئے سال کےموقعہ پر عوام کو مبارک بادی کا پیغام

چیف سیکرٹری کی نئے سال کےموقعہ پر عوام کو مبارک بادی کا پیغام

1 منٹ پہلے
2022میں 22ڈرون اور 316کلو منشیات ضبط: بی ایس ایف

2022میں 22ڈرون اور 316کلو منشیات ضبط: بی ایس ایف

1 منٹ پہلے
سرکار کی ایجنسیوں کو تین ماہ کی ڈیڈلائن، سخت کارروائی کی ہدایت

سرکاری اراضی سے ناجائز قبضہ ہٹانے کی سرکاری مہم میں تیزی

1 منٹ پہلے
اگلے 8 سالوں میں بھارتی ریلوے کو جدیدیت کے نئے سفر پر گامزن کریں گے: وزیر اعظم

اگلے 8 سالوں میں بھارتی ریلوے کو جدیدیت کے نئے سفر پر گامزن کریں گے: وزیر اعظم

1 منٹ پہلے
اعلیٰ سطحی کمیٹی نےجووینائل جسٹس بورڈز کے کام کاج کا جائزہ لیا

اعلیٰ سطحی کمیٹی نےجووینائل جسٹس بورڈز کے کام کاج کا جائزہ لیا

1 منٹ پہلے
ڈی سی بارہمولہ نے برف صاف کرنے کے اقدامات کا جائزہ لیا

ڈی سی بارہمولہ نے برف صاف کرنے کے اقدامات کا جائزہ لیا

1 منٹ پہلے
ہندوستانی شربت پینے سے 18 بچے ہلاک

ہندوستانی شربت پینے سے 18 بچے ہلاک

1 منٹ پہلے
چیف سکریٹری نے شیر کشمیر یونیورسٹی برائےزراعت کے طالب علم کے ساتھ بات چیت کی

چیف سکریٹری نے شیر کشمیر یونیورسٹی برائےزراعت کے طالب علم کے ساتھ بات چیت کی

1 منٹ پہلے
جامع زراعت کی ترقی جموںو کشمیر کو تبدیلی کی طرف لے جا رہی ہے۔ اٹل ڈولو

جامع زراعت کی ترقی جموںو کشمیر کو تبدیلی کی طرف لے جا رہی ہے۔ اٹل ڈولو

1 منٹ پہلے
نئے سال کا جشن منانے کیلئے سیاحتی مقامات پر ہوٹل مکمل طور بُک

امسال 22 لاکھ سے زائد سیاح کشمیر واردہوئے:ناظم سیاحت

1 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.