• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, مئی ۵, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

محبوبہ مفتی کا تین روزہ جموں دورہ آج سے شروع

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-09
Reading Time: 1min read
A A
0
FacebookTwitterWhatsapp

پی ڈی پی کے نائب صدر و جموں خطہ کے انچارج عبد الحمید چودھری نے پارٹی صدر محبوبہ مفتی کے جموں دورے کے بارے میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ‘محبوبہ مفتی 9 جولائی، 10 اور 11 جولائی کو پی ڈی پی دفتر گاندھی نگر میں جموں میں پارٹی کارکنان سے خطاب کریں گی۔ بعد ازاں جموں خطہ کے پارٹی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ بھی کریں گی۔پیپلز ڈیموکرٹیک پارٹی کی صدر اور سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی پارٹی کارکنان سے ملاقات کرنے کی غرض سے آج سے یعنی 9 جولائی سے تین روزہ دورے پر جموں پہنچیں گی، جہاں وہ جموں خطے کے پارٹی رہنماؤں و کارکنان سے ملاقات کریں گی۔محبوبہ مفتی کا تین روزہ جموں دورہ آج سے شروعپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے نائب صدر و جموں خطہ کے انچارج عبد الحمید چودھری نے پارٹی صدر محبوبہ مفتی کے جموں دورے کے بارے میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ‘محبوبہ مفتی 9 جولائی، 10 اور 11 جولائی کو پی ڈی پی دفتر گاندھی نگر میں جموں میں پارٹی کارکنان سے خطاب کریں گی۔ بعد ازاں جموں خطہ کے پارٹی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ بھی منعقد ہو گی۔ان کے مطابق میٹنگ میں پارٹی کے امور اور مستقبل کے لائحہ عمل کے بارے میں فیصلہ لیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ محبوبہ مفتی آنے والے دنوں میں جموں کے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے پارٹی کے لیڈران و کارکنان سے ملاقات کریں گی۔ وہیں، جموں کے پارٹی دفتر کے باہر پی ڈی پی لیڈران کی آمد صبح سے شروع ہوئی ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

2026-04-14
جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

2026-04-14
لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

2026-04-14
مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

2026-04-14
پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

2026-04-14
بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

2026-04-14
سرینگر ٹیولپ گارڈن ایک سال کیلئے بند

ٹیولپ گارڈن سرینگر، 17 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

2026-04-14
مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

2026-04-14
امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

2026-04-14
اپوزیشن نے خواتین کے خوابوں کو روند ڈالا،وزیر اعظم کی ماں بیٹیو سے معذرت

لوک سبھا اور اسمبلیوں میں33فیصدخواتین کوٹہ قانون تیار

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page