• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, جنوری ۱۹, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے کٹھوعہ ضلع کے بھگ تھلی اور گھٹی اِنڈسٹریل اسٹیٹس کا معائینہ کیا

Nigraan News by Nigraan News
4 منٹ پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے کٹھوعہ ضلع کے بھگ تھلی اور گھٹی اِنڈسٹریل اسٹیٹس کا معائینہ کیا

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے کٹھوعہ ضلع کے بھگ تھلی اور گھٹی اِنڈسٹریل اسٹیٹس کا معائینہ کیا

FacebookTwitterWhatsapp

کشمیر انفو//
کٹھوعہ//لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیور ائے بھٹناگر نے آج کٹھوعہ ضلع کے بھگ تھلی او رگھٹی اِنڈسٹریل اسٹیٹس کا دورہ کیا اور اُنہوں نے وہاں جاری کاموں اور دیگر سہولیات کا معائینہ کیا۔دورے کے دوران مشیر موصوف نے دونوں اِنڈسٹریل اسٹیٹس کا تفصیلی دورہ کیا او رصنعت کاروں کے ساتھ بات چیت کی۔ اُنہیں اِنڈسٹریل اسٹیٹس میں بنائے جانے والے سہولیات اور بنیادی ڈھانچے کے روڈ میپ کے بارے میں جانکاری دی گئی۔مشیر راجیو رائے بھٹناگر کو جے اینڈ کے سیڈکو بھگ تھلی کے مقام پر متعلقہ اَفسران نے جانکاری دی کہ صنعتی مقصد کے لئے 2,950 کنال اراضی الاٹ کی گئی ہے جس کے لئے اعلیٰ کمیٹی نے پہلے مرحلے میں دس صنعتی یونٹوں کی منظوری دی ہے۔اُنہوں نے یونٹوں کو شروع کرنے کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے اَفسران پر زور دیا کہ وہ تمام ضروری منظوری حاصل کریں اور تمام شراکت داروں کو بورڈ میں شامل کریں تاکہ بجلی کی بلا تعطل فراہمی ، پینے کے پانی ، بنڈوں تعمیر کے علاوہ نکاسی آب نظام جیسی تمام شرائط کی تکمیل کو یقینی بنایا جاسکے۔اُنہوں نے ناظم صنعت و حرفت جموں اور منیجنگ ڈائریکٹر سیڈکو اور سیکاپ سے بھی کہا کہ وہ مسائل کے جلد حل کر کے تمام شراکت داروں کے ساتھ تفصیلی بات چیت سے اسٹیٹس کی تیز رفتار ترقی کو یقینی بنائیں۔اُنہوں نے اِس بات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ جموںوکشمیر صنعتی پالیسی 2020 نے سرمایہ کاری،صنعتی ترقی اور تیز رفتار ترقی کے لئے ایکو سسٹم بنا یا ہے ۔اُنہوں نے کہا کہ موجودہ ایل جی کی قیادت والی اِنتظامیہ صنعت کاروں کو تمام ضروری مدد فراہم کرنے کے لئے پُر عزم ہے ۔اُنہوں نے کہا کہ حکومت خطے میں صنعتی ترقی کی حوصلہ اَفزائی کے لئے تمام ضروری اقدامات کر رہی ہے اور صنعت کاروں کے تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کی جارہی ہے ۔مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے گھٹی میں سیڈ کو اِنڈسٹریل اسٹیٹ کا معائینہ کرتے ہوئے صنعتی اِداروں کا دورہ کیا اور اُنہوں نے وہاں قائم تمام سہولیات کا موقعہ پر ہی جائزہ لیا۔مشیر موصوف نے بعد میں کٹھوعہ اِنڈسٹریل یونٹس ایسو سی ایشن کے نمائندوں سے ملاقات کی اور ان کے پیش کردہ مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیا ل کیا ۔اُنہوں نے کہا کہ حکومت سرمایہ کاری کو راغب کرنے ، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور خطے میں اِقتصادی ترقی پید ا کرنے کے لئے کام کر رہی ہے۔دورے کے دوران مشیر راجیو رائے بھٹناگر کے ہمراہ ڈائریکٹر جنرل صنعت و حرفت جموں ، ایم ڈی سیڈکو اور سیکاپ ، جی ایم ڈی آئی سی کٹھوعہ ، اے سی آر اور دیگر متعلقہ اَفسران تھے۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

کمشنر سیکرٹری سنجیو ورما نے کلائمیٹ ریسیلنٹ سٹی ایکشن پلان کی تیاری کا جائزہ لیا

کمشنر سیکرٹری سنجیو ورما نے کلائمیٹ ریسیلنٹ سٹی ایکشن پلان کی تیاری کا جائزہ لیا

4 منٹ پہلے
اَتل ڈولو نے کیپکس ، سی ایس ایس ، نبارڈ اور جموںوکشمیر ہارٹی کلچر سیکٹر کی ڈیلیور ایبلز کا جائزہ لیا

اَتل ڈولو نے کیپکس ، سی ایس ایس ، نبارڈ اور جموںوکشمیر ہارٹی کلچر سیکٹر کی ڈیلیور ایبلز کا جائزہ لیا

4 منٹ پہلے
کشمیر میں خشک موسم کے بیچ ٹھٹھرتی سردیوں کا راج قائم ، پہلگام سرد ترین مقام

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ ٹھٹھرتی سردیوں کا راج قائم ، پہلگام سرد ترین مقام

4 منٹ پہلے
بڈگام جھڑپ:لشکر طیبہ کے 2 مقامی جنگجو مارے گئے

بڈگام جھڑپ:لشکر طیبہ کے 2 مقامی جنگجو مارے گئے

4 منٹ پہلے
قومی اردو کونسل میں اردو اسپیکنگ یونین، ماریشس کے جنرل سکریٹری محمد علی توفیق کو استقبالیہ

قومی اردو کونسل میں اردو اسپیکنگ یونین، ماریشس کے جنرل سکریٹری محمد علی توفیق کو استقبالیہ

4 منٹ پہلے
آئی کے ایم ٹی کے شعبہ خواتین کی جانب سے حیدری محلہ میں مجلس

آئی کے ایم ٹی کے شعبہ خواتین کی جانب سے حیدری محلہ میں مجلس

4 منٹ پہلے
کرگل میں جشن ولادت فاطمہ الزہرہ(س) کی مناسبت سے مجالس کاانعقاد

کرگل میں جشن ولادت فاطمہ الزہرہ(س) کی مناسبت سے مجالس کاانعقاد

4 منٹ پہلے
شہناز پروین کی کامیابی پر کرگل کے عوامی حلقوں میں مسرت

شہناز پروین کی کامیابی پر کرگل کے عوامی حلقوں میں مسرت

4 منٹ پہلے
کمشنر سیکرٹری سماجی بہبود شیتل نندا نے آر ایس پورہ میں ماڈل سی ایس سی کا کیا افتتاح

کمشنر سیکرٹری سماجی بہبود شیتل نندا نے آر ایس پورہ میں ماڈل سی ایس سی کا کیا افتتاح

4 منٹ پہلے
عالمی چیلنجوں کے درمیان وزیر اعظم مودی نے ماہرین اقتصادیات کے ساتھ میٹنگ کی

عالمی چیلنجوں کے درمیان وزیر اعظم مودی نے ماہرین اقتصادیات کے ساتھ میٹنگ کی

4 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.