• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

 جسٹس وِنود چٹر جی کول نے ہائی کورٹ وِنگ سری نگر میں قومی پرچم لہرایا

Nigraan News by Nigraan News
2023-01-26
Reading Time: 1min read
A A
0
 جسٹس وِنود چٹر جی کول نے ہائی کورٹ وِنگ سری نگر میں قومی پرچم لہرایا

 جسٹس وِنود چٹر جی کول نے ہائی کورٹ وِنگ سری نگر میں قومی پرچم لہرایا

FacebookTwitterWhatsapp

کشمیر انفو//
سری نگر/26جنوری//جموںوکشمیر ہائی کورٹ اور لداخ سری نگر وِنگ میں آج 74 واں یوم جمہوریہ پورے حب الوطنی کے جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔تقریب کا آغاز جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے جج جسٹس وِنود چٹر جی کول کے قومی پرچم لہرانے سے ہوااوراُنہوں نے مارچ پاسٹ پر سلامی لی۔اِس کے بعد قومی ترانہ او رحب الوطنی کی دھنیں بجائی گئیں۔اِس تقریب میں جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے جج جسٹس موہن لال نے بھی شرکت کی۔اِس موقعہ پر صوبائی کمشنر کشمیر ، رجسٹرار اِنسپکشن ، رجسٹرار جوڈیشل سری نگر وِنگ، پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سری نگر، جوائنٹ رجسٹرار جوڈیشل / پروٹوکول سری نگر وِنگ ، دیگر جوڈیشل اَفسران ، سینئر ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرلز ، ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرلز ، ڈپٹی ایڈوکیٹ جنرلز ، گورنمنٹ ایڈوکیٹ اور دیگر متعلقہ اَفسران موجودتھے۔ اِس موقعہ پر ہائی کورٹ سری وِنگ کے اَفسران او رملازمین نے بھی شرکت کی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

2026-04-14
جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

2026-04-14
لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

2026-04-14
مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

2026-04-14
پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

2026-04-14
بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

2026-04-14
سرینگر ٹیولپ گارڈن ایک سال کیلئے بند

ٹیولپ گارڈن سرینگر، 17 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

2026-04-14
مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

2026-04-14
امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

2026-04-14
وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

لوک سبھا اور اسمبلیوں میں33فیصدخواتین کوٹہ قانون تیار

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page