• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

33 سال کے بعد اے سی سی بی نے منافع کا اندراج کیا

جموں ڈویژن میں پی اے سی ایس سے این پی ایز کی وصولی کیلئے کیمپ لگائے جائیں گے

Nigraan News by Nigraan News
2023-02-26
Reading Time: 1min read
A A
0
33 سال کے بعد اے سی سی بی نے منافع کا اندراج کیا

33 سال کے بعد اے سی سی بی نے منافع کا اندراج کیا

FacebookTwitterWhatsapp

کشمیر انفو///
جموں//کمشنر سیکرٹری کواپریٹو یشا مدگل نے آج ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں جموں و کشمیر یو ٹی کے ڈی سی سی بینکوں کی شاخوں کی مالی حالت کا جائیزہ لیا گیا ۔ میٹنگ میں رجسٹرار کواپریٹو سوسائٹیز جے اینڈ کے ، ڈائریکٹر فائنانس کواپریٹو ڈیپارٹمنٹ ، ایڈیشنل رجسٹرار کواپریٹو دوسائٹیز جموں /کشمیر ، ایڈیشنل سیکرٹری کواپریٹو ڈیپارٹمنٹ ، ایم ڈی اور سی ای او ڈی سی سی بیز ، برانچ کے سربراہان اور دیگر متعلقہ حکام نے ذاتی طور پر اور ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شرکت کی ۔ مانیٹر ایبل ایکشن پلان ( ایم اے پی ) میں مختص کردہ اہداف کا 2022-23 کی تیسری سہ ماہی کے آخر میں برانچ وار جائیزہ لیا گیا ۔ میٹنگ کے دوران بتایا گیا کہ ڈی سی سی بینکوں نے موجودہ مالی سال کے دوران اب تک 44 کروڑ روپے این پی ایز کی وصولی کی ہے اور بار بار ہونے والے نقصانات پچھلے سال کے مقابلے 50 فیصد تک کم ہو گئے ہیں ۔ ڈی سی سی بینکوں نے بھی مختلف شعبوں میں رواں مالی سال میں 82 کروڑ روپے کا نیا قرضہ جاری کیا ہے جو آنے والے مہینوں میں شاخوں کے منافع میں اضافے پر اثر انداز ہوں گے ۔ جائیزہ کے دوران ایم ڈی نے بتایا کہ گذشتہ مالی سال کی بندش کے دوران تمام 3 ڈی سی سی بیز کی 154 برانچز میں سے صفر برانچز منافع میں تھیں جبکہ موجودہ سال کے دوران 31 جنوری 2023 تک 54 برانچیں پہلے ہی منفع میں تھیں ۔کمشنرسیکرٹری نے محکمہ کو ہدایت دی کہ وہ مارچ کے مہینے کے دوران جنگی بنیادوں پر پی اے سی کے حساب سے این پی اے کی وصولی کیلئے جموں میں ڈویژنل سطح پر ریکوری کیمپ لگائے ۔ ایم ڈی نے یقین دلایا کہ رواں مالی سال کے اختتام پر ان بینکوں کے این پی اے کی وصولی اور منافع میں زبردست اضافہ ہو گا ۔ ڈی سی سی بینکس کے منیجنگ ڈائریکٹر نے ڈی سی سی بیز کو بحال کرنے کیلئے ان کی انتھک کوششوں پر چئیر کا شکریہ ادا کیا اور ڈی سی سی بیز کی جانب سے اب تک کی کامیابیوں کو چئیر کی قابل اور متحرک رہنمائی سے منسوب کیا ۔ اجلاس کا اختتام شکریہ پر ہوا ۔

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

2026-04-14
جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

2026-04-14
لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

2026-04-14
مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

2026-04-14
پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

2026-04-14
بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

2026-04-14
سرینگر ٹیولپ گارڈن ایک سال کیلئے بند

ٹیولپ گارڈن سرینگر، 17 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

2026-04-14
مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

2026-04-14
امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

2026-04-14
وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

لوک سبھا اور اسمبلیوں میں33فیصدخواتین کوٹہ قانون تیار

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page