• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, مارچ ۲۶, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

سابق وزیر اور چیئرپرسن نربھئے بھارت فائونڈیشن کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

Nigraan News by Nigraan News
4 منٹ پہلے
A A
0
سابق وزیر اور چیئرپرسن نربھئے بھارت فائونڈیشن کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

سابق وزیر اور چیئرپرسن نربھئے بھارت فائونڈیشن کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

FacebookTwitterWhatsapp

کشمیر انفو//
جموں/26؍مارچ:سابق وزیر اِنجینئر عبدالغنی کوہلی نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔سابق وزیر موصوف نے لیفٹیننت گورنر کے ساتھ عوامی اہمیت کے مختلف مسائل بشمول قبائلی طبقے کی سیزنل مائیگریشن کے دوران آسانی سے سہولیت فراہم کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔بعد ازاں، چیئرپرسن نربھئے بھارت فائونڈیشن شری ترون اپل بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی ہوئے اور ان سے فن ، ثقافت اور کھیلوں کے فروغ سے متعلق مختلف اَمورپر تبادلہ خیال کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے سابق وزیر اور چیئرپرسن نربھئے بھارت فائونڈیشن کو یقین دِلایا کہ وہ ان کی طرف سے پیش کردہ حقیقی مسائل اور مطالبات کے مناسب اَزالے کی کوشش کریں گے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

الیکٹرک آلات کے درست اِستعمال کے بارے میں لوگوں میں بیداری پیدا کرنے کیلئے مسلسل مہم چلائیں۔چیف سیکرٹری

الیکٹرک آلات کے درست اِستعمال کے بارے میں لوگوں میں بیداری پیدا کرنے کیلئے مسلسل مہم چلائیں۔چیف سیکرٹری

4 منٹ پہلے
سریش رینہ کے ساتھ یہ قسط ڈی آئی پی آر کے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارموں پر دستیا ب ہے

ڈی آئی پی آر کی سابق اِنڈین اور بین الاقوامی کرکٹر کے ساتھ’’ اِنسپائر جنرل زیڈ ‘‘ کی 13ویں قسط جاری

4 منٹ پہلے
نگروٹہ اور قاضی گنڈ میں ٹرکیں نہیں رُکتی: چیف سیکرٹری

نگروٹہ اور قاضی گنڈ میں ٹرکیں نہیں رُکتی: چیف سیکرٹری

4 منٹ پہلے
مشیر بٹھناگر نے جموں میں 14 ویں ٹرائبل یوتھ ایکسچینج پروگرام کا افتتاح کیا

مشیر بٹھناگر نے جموں میں 14 ویں ٹرائبل یوتھ ایکسچینج پروگرام کا افتتاح کیا

4 منٹ پہلے
کھادی اینڈ ولیج انڈسٹری کمیشن ( کے وی آئی سی ) خود کفیل ہندوستان کے خواب کو پورا کرنے کی سمت میں اہم قدم اٹھا رہا ہے

کھادی اینڈ ولیج انڈسٹری کمیشن ( کے وی آئی سی ) خود کفیل ہندوستان کے خواب کو پورا کرنے کی سمت میں اہم قدم اٹھا رہا ہے

4 منٹ پہلے
لفٹینٹ گورنر نے جہلم ریور فرنٹ پر جاری کام کاج کا جائیزہ لیا

لفٹینٹ گورنر نے جہلم ریور فرنٹ پر جاری کام کاج کا جائیزہ لیا

4 منٹ پہلے
جھیل ڈل کی شان رفتہ بحال کرنے کی کوشش

جھیل ڈل کی شان رفتہ بحال کرنے کی کوشش

4 منٹ پہلے
ہنگامی آرائی اور الزامات و جوابی الزامات کے بیچ جموں کشمیر مالی بجٹ منظور

ہنگامی آرائی اور الزامات و جوابی الزامات کے بیچ جموں کشمیر مالی بجٹ منظور

4 منٹ پہلے
پرنسپل سیکرٹری صنعت و حرفت نے سرمایہ کاروں کی فیسلٹیشن میٹنگ کی صدارت کی

پرنسپل سیکرٹری صنعت و حرفت نے سرمایہ کاروں کی فیسلٹیشن میٹنگ کی صدارت کی

4 منٹ پہلے
ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے محکمہ سکل ڈیولپمنٹ کے زیر اِلتوأ عدالتی مقدمات کا جائزہ لیا

ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے محکمہ سکل ڈیولپمنٹ کے زیر اِلتوأ عدالتی مقدمات کا جائزہ لیا

4 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.