• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, اپریل ۱۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ہندوستانی فوج کی چینی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں کی تردید

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-14
Reading Time: 1min read
A A
0
ہندوستانی فوج کی چینی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں کی تردید
FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی ، 14 جولائی: فوج نے لداخ سے متصل سرحد پر چین کے ساتھ معاہدوں کے ٹوٹنے اور دونوں ممالک کی فوجوں کے مابین جھڑپوں کی اطلاعات سے متعلق شائع ایک آرٹیکل کو اسے جھوٹے حقائق اور گمراہ کرنے والا قرار دیا ہے۔آج جاری ایک بیان میں فوج نے کہا کہ اس نے بدھ کے روز ایک انگریزی روزنامہ میں شائع ہونے والے مضمون’ ہندوستان چین کے درمیان دوبارہ جھڑپ اور مشرقی لداخ میں پی ایل اے کی واپسی‘ کا نوٹس لیا ہے ۔ فوج نے کہا ہے کہ یہ مضمون غلطیوں اور گمراہ کن معلومات سے بھرا ہوا ہے۔ فوج نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ چین کے ساتھ معاہدوں کے ٹوٹنے کی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔فوج کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں فریق التوا میں پڑے ہوئے قضیہ کو حل کرنے کیلئے بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے اور اپنے اپنے علاقوں میں مسلسل گشت کررہے ہیں ۔ زمینی سطح پر حالات پہلے جیسے ہی ہیں اور ہندوستانی فوج چین کی فوجوں کی سبھی سرگرمیوں لگاتار نظر رکھے ہوئے ہے۔فوج نے کہا ہے کہ یہ مضمون حقائق پر مبنی نہیں ہے اور وہ اس کی سختی سے تردید کرتی ہے۔اطلاعات کے مطابق میڈیا میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں دعوی کیا گیا ہے کہ چینی فوج نے لائن آف ایکچول کنٹرول کے ساتھ کچھ مقامات سے دراندازی کی ہے اور کم از کم ایک مقام پر دونوں ممالک کے فوجیوں کے درمیان تصادم ہوا ہے۔ (یو این آئی)

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

2026-04-14
جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

2026-04-14
لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

2026-04-14
مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

2026-04-14
پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

2026-04-14
بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

2026-04-14
سرینگر ٹیولپ گارڈن ایک سال کیلئے بند

ٹیولپ گارڈن سرینگر، 17 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

2026-04-14
مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

2026-04-14
امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

2026-04-14
خواتین کوٹہ اور حد بندی کمیشن بل لوک سبھا میں پیش، وزیر اعظم کی اپوزیشن سے حمایت طلب

لوک سبھا اور اسمبلیوں میں33فیصدخواتین کوٹہ قانون تیار

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page