• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں سنت نرنکاری چیئر ٹیبل فائونڈیشن کے زیر اہتمام خون عطیہ کیمپ کا اِفتتاح کیا

Nigraan News by Nigraan News
2023-04-24
Reading Time: 1min read
A A
0
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں سنت نرنکاری چیئر ٹیبل فائونڈیشن کے زیر اہتمام خون عطیہ کیمپ کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں سنت نرنکاری چیئر ٹیبل فائونڈیشن کے زیر اہتمام خون عطیہ کیمپ کا اِفتتاح کیا

FacebookTwitterWhatsapp

خون کا عطیہ اِنسانیت کی عظیم خدمت ہے ۔ یہ زندگی کا تحفہ ہے اور میں تمام شہریوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ آگے آئیں اور خون کا عطیہ دیں۔لیفٹیننٹ گورنر

کشمیر انفو//
جموں/24؍اپریل:؁لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج شاستری نگر جموں میں سنت نرنکاری چیئرٹیبل فائونڈیشن کے زیر اہتمام خون عطیہ کیمپ کا اِفتتاح کیا۔اُنہوں نے سنت نرنکاری چیئر ٹیبل فائونڈیشن کے نیک اقدام کی تعریف کی اور خون کے عطیہ کی شکل میں معاشرے میں زندگی بچانے والے ایکٹ کی حوصلہ اَفزائی کرنے پر زور دیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا،’’ خون کا عطیہ اِنسانیت کی عظیم خدمت ہے ۔ یہ زندگی کا تحفہ ہے اور میں تمام شہریوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ آگے آئیں اور خون کا عطیہ دیں۔‘‘

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

2026-04-14
جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

2026-04-14
لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

2026-04-14
مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

2026-04-14
پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

2026-04-14
بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

2026-04-14
سرینگر ٹیولپ گارڈن ایک سال کیلئے بند

ٹیولپ گارڈن سرینگر، 17 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

2026-04-14
مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

2026-04-14
امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

2026-04-14
وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

لوک سبھا اور اسمبلیوں میں33فیصدخواتین کوٹہ قانون تیار

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page