• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اپریل ۱۶, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

پلوامہ: منظور خان میونسپل کمیٹی ترال کے صدر منتخب

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-15
Reading Time: 1min read
A A
0
پلوامہ: منظور خان میونسپل کمیٹی ترال کے صدر منتخب
FacebookTwitterWhatsapp

پلوامہ: منظور خان میونسپل کمیٹی ترال کے صدر منتخبانتخابی عمل میں علاقے کے سبھی کونسلرز موجود تھے جنہوں نے منظور احمد خان کے صدر چنے جانے پر اتفاق کیا۔انتخابات کا عمل ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ کی زیر نگرانی منعقد کیا گیا جبکہ ای او میونسپل کمیٹی اونتی پورہ ابزرور (Observer) کے طور پر موجود رہے۔ اس کے علاوہ میونسپل کمیٹی ترال کے ایگزیکٹو آفیسر منظور احمد اور سیکریٹری نذیر احمد ملک بھی موجود تھے۔نو منتخب صدر منظور احمد خان نے سبھی کونسلروں کا شکریہ ادا کیا جنھوں نے ان پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ترال میونسپل کونسل کا صدر منتخب کیا۔مزید پڑھیں: گھر میں پانی داخل ہونے سے کمہار کا بڑا نقصانمنظور خان نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہ ترال ٹاون کو جاذب نظر بنانے کے لیے تمام تر ضروری اقدامات اٹھائیں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ کی دو تاریخ کو عسکریت پسندوں نے ترال میونسپل کونسل کے سابق صدر راکیش پنڈتا کو اس وقت ہلاک کیا تھا جب وہ سیکورٹی کے بغیر ایک دوست کے گھر جا رہے تھے۔ قریب ڈیڑھ ماہ تک صدر کی نشست خالی رہنے کے بعد بدھ کو ترال میونسپل کونسل کے صدر کی نشست کے لیے انتخابات منعقد کیے گئے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

2026-04-14
جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

2026-04-14
لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

2026-04-14
مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

2026-04-14
پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

2026-04-14
بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

2026-04-14
ٹیولپ گارڈن سرینگر، 17 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

ٹیولپ گارڈن سرینگر، 17 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

2026-04-14
مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

2026-04-14
امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

2026-04-14
لوک سبھا اور اسمبلیوں میں33فیصدخواتین کوٹہ قانون تیار

لوک سبھا اور اسمبلیوں میں33فیصدخواتین کوٹہ قانون تیار

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.