• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

گرمائی تعطیلات کے متعلق فیصلہ لیا جائے گا:صوبائی کمشنر کشمیر

Nigraan News by Nigraan News
2023-06-23
A A
0
صوبائی کمشنر کشمیر کی صدارت میں میٹنگ کا انعقاد

صوبائی کمشنر کشمیر کی صدارت میں میٹنگ کا انعقاد

FacebookTwitterWhatsapp

نیوز ڈیسک//
سری نگر، 23 جون:صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ موسمی صورتحال کے پیش نظر ہی اسکولوں کے گرمائی تعطیلات کے متعلق فیصلہ لیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ لوگوں کو 15 جولائی تک ایک بہتر لالچوک دیکھنے کو ملے گا۔
موصوف کمشنر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کے روز یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔
گرمی بڑھنے کے پیش اسکولوں کے گرمائی تعطیلات کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا: گرمی تو ہے لیکن اب ہفتہ اور اتوار ہے، ہم نظر بنائے ہوئے ہیں اگر لگے گا کہ موسم خراب ہے تو متعلقین کے ساتھ بات چیت کے بعد فیصلہ لیا جائے گا۔
مرکزی وزیر داخلہ کے دورہ سری نگر کے پیش نظر کی گئی تیاریوں کے بارے میں ان کا کہنا تھا: اس سلسلے میں جو تیاریاں کی گئی ہیں وہ آپ سب کے سامنے ہیں۔
لالچوک کے متعلق پوچھے جانے پر مسٹر بدھوری نے کہا: ہم سوچ رہے تھے کہ30 جون لیکن 15 جولائی تک لوگوں کو بہت اچھا لالچوک دیکھنے کو ملے گا۔
انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ امیت شاہ جن پرجیکٹوں کا آج افتتاح کریں گے ان کی تفصیلات میڈیا کو دی جائیں گی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

2026-04-14
جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

2026-04-14
لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

2026-04-14
مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

2026-04-14
پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

2026-04-14
بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

2026-04-14
سرینگر ٹیولپ گارڈن ایک سال کیلئے بند

ٹیولپ گارڈن سرینگر، 17 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

2026-04-14
مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

2026-04-14
امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

2026-04-14
وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

لوک سبھا اور اسمبلیوں میں33فیصدخواتین کوٹہ قانون تیار

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page