• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

شامدگل نے صوبہ کشمیر کے اننت ناگ اور بارہمولہ سینٹرل کوآپریٹیو بینکوں کی مالی صورتحال کا جائزہ لیا

Nigraan News by Nigraan News
2023-07-04
A A
0
شامدگل نے صوبہ کشمیر کے اننت ناگ اور بارہمولہ سینٹرل کوآپریٹیو بینکوں کی مالی صورتحال کا جائزہ لیا

شامدگل نے صوبہ کشمیر کے اننت ناگ اور بارہمولہ سینٹرل کوآپریٹیو بینکوں کی مالی صورتحال کا جائزہ لیا

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر/04؍جولائی2023//کشمیر انفو//
؁ کمشنر سیکرٹری اِمدادِ باہمی یشامدگل نے جموںوکشمیر یوٹی میں اننت ناگ سینٹرل کوآپریٹیو لمٹیڈ اور بارہمولہ سینٹرل کوآپریٹیو بینک لمٹیڈ کے شاخوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔منعقدہ جائزہ میٹنگ میں آج ان کوآپریٹیو بینکوں کے مختلف اہم پہلوئوں بشمول مجموعی او رخالص نان پرفارمنگ اثاثے ( این پی اے ) ، ڈیپازٹوں ، کیش اِن ہینڈ ، واجبات ، کیپٹل ٹورسک ویٹیڈ اَثاثوں کا تناسب ( سی آر اے آر ) فیصد ، اَچھی طرح سے کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی شاخیں ، نقصان کے فیصد کو کم کرنے اور بحالی کوبڑھانے کے اقدامات پر توجہ دی گئی ۔میٹنگ میں رجسٹرار کوآپریٹیو سوسا ئٹیز ، منیجنگ ڈائریکٹروں اننت ناگ سینٹرل کوآپریٹیو بینک لمٹیڈ اور بارہمولہ سینٹرل کوآپریٹیو بینک لمٹیڈ ،ایڈیشنل آر سی ایس ، فائنانس ڈائریکٹر کوآپریٹیو ڈیپارٹمنٹ ، برانچ منیجروں اور دیگر متعلقہ شراکت داروں نے ذاتی طور پر اور بذریعہ ورچیول موڈ حصہ لیا۔دورانِ میٹنگ منیجنگ ڈائریکٹروں نے اَپنے اَپنے بینکوں کی طبعی اور مالی صورتحال کا جائزہ پیش کیا۔میٹنگ میں اِس بات پر زور دیا گیا کہ بینکوں کو ریکوری بڑھانے اور اَپنے سی آر اے آر کو بہتر بنانے کی کوشش کرنی چاہیے۔کمشنر سیکرٹری نے تمام بینکوں پر زور دیا کہ وہ اَپنے سی آر اے آر میں اِضافہ کریں اور مضبوط وصولی کی حکمت عملی اور بہتر بینکنگ خدمات کی فراہمی سے این پی اے کو کم کریں۔اُنہوں نے کہا کہ یہ برانچ وار جائزہ جموںوکشمیر میں کوآپریٹیوبینکنگ سیکٹر کے استحکام اور ترقی کو یقینی بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ اہم مالیاتی اشاریوں کو حل کرنے اور فعال اقدامات کی حوصلہ اَفزائی کرتے ہوئے کوآپریٹیو ڈیپارٹمنٹ کا مقصد ایک مضبوط کوآپریٹیو بینکنگ سسٹم کو فروغ دینا ہے جو لوگوں کی مالی ضروریات کو مؤثرطریقے سے پورا کرتا ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

2026-04-14
جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

2026-04-14
لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

2026-04-14
مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

2026-04-14
پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

2026-04-14
بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

2026-04-14
سرینگر ٹیولپ گارڈن ایک سال کیلئے بند

ٹیولپ گارڈن سرینگر، 17 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

2026-04-14
مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

2026-04-14
امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

2026-04-14
وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

لوک سبھا اور اسمبلیوں میں33فیصدخواتین کوٹہ قانون تیار

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page