• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ڈاکٹر محمد رضا عباسی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد

مقررین نے ان کی بطور ڈائریکٹر ملازم دوست خدمات کو سراہا

Nigraan News by Nigraan News
2023-07-12
Reading Time: 1min read
A A
0
ڈاکٹر محمد رضا عباسی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد

ڈاکٹر محمد رضا عباسی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد

FacebookTwitterWhatsapp

کرگل ؍؍محکمہ شیپ ھسبنڈیری کرگل کی جانب سے آج سبکدوش ہوئے ڈائریکٹر شیپ ھسبنڈیری اینڈفشریزیوٹی لداخ ڈاکٹرمحمد رضاعباسی کے اعزازمیں ایک الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ شیپ ھسبنڈیری آفس برومیں ایک الوادعی تقریب منعقدہوئی۔جس میں سبکدوش ہوئے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمدرضاعباسی ،ڈسٹرکٹ شیپ ھسبنڈیری آفیسر ڈاکٹر نیازالحسین اور متعلقہ محکمہ کے دیگراعلیٰ آفیسران اور اہلکاروں کی کثیر تعدادموجودتھے ۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ شیپ ھسبنڈیری آفیسرکرگل ڈاکٹر نیازالحسین اوردیگر لوگوں نے اس الوداعی تقریب میں سبکدوش شدہ ڈائریکٹر کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کے محکمہ کی ترقی اور بہبودی کی خاطر کی گئی کوششوں اور اقدامات کویادکرکے انھیں ایک قابل اور ملازم دوست آفیسر قراردیا ۔مقریرین نے سبکدوش شدہ ڈائریکٹر کی ملازمت کے دوران ان کے فرائض منصبی کااحساس کرتے ہوئے ان کی قابلیت ذہانت اور دیانتداری کاکارنامہ کو بھی خراج تحسین اداکیا ۔تقریب کے آخر پر بلاک ویٹرنری آفیسر(BVO) ڈاکٹر ذاکر نے کلمات تشکر پیش کرتے ہوئے اس الوداعی تقریب میں شامل لوگوں کوالوداعی تقریب کو کامیاب بنانے پر شکریہ اداکیا ۔ واضح رہے ڈاکٹر رضاعباسی ڈائریکٹر شیپ ھسبنڈیری اینڈفشیریزیوٹی لداخ کی عہدے سے اپنے ملازمت کی میعادپوراکرکے سبکدوش ہوئے تھے ۔جس کی عزت افزائی کے لئے آج محکمہ شیپ ھسبنڈیری کرگل کی جانب سے ایک الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔جس کے بعد سبکدوش ہوئے ڈائریکٹر کوڈسٹرکٹ شیپ ھسبنڈیری آفس بروسے گاڑیوں کے قافلے کی صورت میں ان کی رہائش گاہ واقع کرگل بازارمیں لے جایاگیا ۔جہاں پر مقامی لوگوں نے ان انہیں روایتی کھتک پہناکر سبکدوش شدہ ڈائریکٹر کا والہانہ استقبال کیا گیا ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

2026-04-14
جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

2026-04-14
لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

2026-04-14
مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

2026-04-14
پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

2026-04-14
بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

2026-04-14
سرینگر ٹیولپ گارڈن ایک سال کیلئے بند

ٹیولپ گارڈن سرینگر، 17 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

2026-04-14
مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

2026-04-14
امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

2026-04-14
وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

لوک سبھا اور اسمبلیوں میں33فیصدخواتین کوٹہ قانون تیار

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page