• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, اپریل ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

عید الاضحی کی آمد آمد :سنڈے مارکیٹ قریب 6ماہ بعد دوبارہ سج گیا

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-18
A A
0
سرینگر میں 5لاکھ سے زائد ویکسین دستیاب: ڈپٹی کمشنر لوگ عید الاضحی پر کووڈ مخالف ایس اُو پیز کا خیال رکھیں سرینگر /19؍ جولائی 2021ئ؁: ڈپٹی کمشنر سرینگر محمد اعجاز اسد نے آج سرینگر ضلع کی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ عید الاضحی کے تہوار پر کووڈ 19 ایس او پیز پر سختی سے عمل پیرا رہنے کو یقینی بنائیں ۔ ڈی سی نے کہا کہ اگرچہ کووڈ 19 کے حوالے سے صورتحال دن بدن بہتر ہو رہی ہے لیکن ماسک پہننا ، سماجی دوری کو برقرار رکھنا ، ہاتھ دھونا اور اجتماعات سے اجتناب لازمی ہے تا کہ وہ مہلک وبائی بیماری کی انفیکشن سے اپنے خاندان اور ساتھی شہریوں کی حفاظت کر سکیں ۔ ڈی سی نے یہ بات آج یہاں سرینگر ضلع میں کووڈ 19 کی موجودہ صورتحال کے بارے میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہی ۔ ڈی سی نے بتایا کہ ویکسی نیشن کی جاری مہم کی رفتار تیز کر دی گئی ہے اور اب تک 5 لاکھ سے زائد ویکسین کی خوراکیں تحویل میں دی گئی ہیں جو کشمیر ڈویژن میں کووڈ 19 ویکسینوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ 45 سے 60 سال کی عمر کے تقریباً 90 فیصد آبادی کو کووڈ 19 کے ٹیکے لگائے گئے ہیں اور صد فیصد ہدف کے حصول کیلئے کوششیں جاری ہیں ۔ وبائی امراض کے دوران عید کے رش کے بارے میں ڈی سی نے کہا کہ اس بات کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ وائیرس تعطیلات کیلئے نہیں جاتا ہے اس کو غالباً سمجھنا اور کووڈ رہنما خطوط پر عمل نہ کرنا نقصان دہ ثابت ہو گا ۔ ڈی سی نے کہا کہ خود نفاذ سب سے بڑی چیز ہے اور پوری دُنیا میں ہر جگہ مقدس مقامات پر لوگ کووڈ مناسب رویے پر عمل پیرا ہیں اور اسی طرح ہمیں بھی یہاں اس معاملے پر عمل کرنے کی ضرورت ہے ۔ سرینگر میں 5لاکھ سے زائد ویکسین دستیاب: ڈپٹی کمشنر لوگ عید الاضحی پر کووڈ مخالف ایس اُو پیز کا خیال رکھیں سرینگر /19؍ جولائی 2021ئ؁: ڈپٹی کمشنر سرینگر محمد اعجاز اسد نے آج سرینگر ضلع کی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ عید الاضحی کے تہوار پر کووڈ 19 ایس او پیز پر سختی سے عمل پیرا رہنے کو یقینی بنائیں ۔ ڈی سی نے کہا کہ اگرچہ کووڈ 19 کے حوالے سے صورتحال دن بدن بہتر ہو رہی ہے لیکن ماسک پہننا ، سماجی دوری کو برقرار رکھنا ، ہاتھ دھونا اور اجتماعات سے اجتناب لازمی ہے تا کہ وہ مہلک وبائی بیماری کی انفیکشن سے اپنے خاندان اور ساتھی شہریوں کی حفاظت کر سکیں ۔ ڈی سی نے یہ بات آج یہاں سرینگر ضلع میں کووڈ 19 کی موجودہ صورتحال کے بارے میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہی ۔ ڈی سی نے بتایا کہ ویکسی نیشن کی جاری مہم کی رفتار تیز کر دی گئی ہے اور اب تک 5 لاکھ سے زائد ویکسین کی خوراکیں تحویل میں دی گئی ہیں جو کشمیر ڈویژن میں کووڈ 19 ویکسینوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ 45 سے 60 سال کی عمر کے تقریباً 90 فیصد آبادی کو کووڈ 19 کے ٹیکے لگائے گئے ہیں اور صد فیصد ہدف کے حصول کیلئے کوششیں جاری ہیں ۔ وبائی امراض کے دوران عید کے رش کے بارے میں ڈی سی نے کہا کہ اس بات کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ وائیرس تعطیلات کیلئے نہیں جاتا ہے اس کو غالباً سمجھنا اور کووڈ رہنما خطوط پر عمل نہ کرنا نقصان دہ ثابت ہو گا ۔ ڈی سی نے کہا کہ خود نفاذ سب سے بڑی چیز ہے اور پوری دُنیا میں ہر جگہ مقدس مقامات پر لوگ کووڈ مناسب رویے پر عمل پیرا ہیں اور اسی طرح ہمیں بھی یہاں اس معاملے پر عمل کرنے کی ضرورت ہے ۔
FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر:وادی کے سب سے بڑے سنڈے مارکیٹ میں آج قریب 6ماہ بعد دوبارہ کاروباری سرگرمیاں شروع ہوئیں جس دوران لوگوں نے عید الاضحی کے پیش نظر خریداری کی ۔ معلوم ہوا ہے کہ وادی کے مشہور اتوار بازار’’سنڈے ماریکٹ ‘‘میں خواتین اور بچوں کا بھاری رش دیکھنے کو ملا۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق کووڈ19کی دوسری لہر شروع ہونے کے ساتھ ہی رواں برس ماہ مارچ میں جب لاک ڈاون شروع ہوا اور تمام سرگرمیاں معطل رہیں سنڈے مارکیٹ بھی بند کردیا گیا اور کسی بھی اتوار کو چھاپڑی فروشوںکو وہاں چھاپڑیاں لگانے کی اجازت نہیں دی جارہی تھیں تاہم اگرچہ فی الحال سنڈے مارکیٹ کو کھلنے کی اجازت نہیں دی گئی تاہم عید الاضحی کے پیش نظر آج قریب 6ماہ بعد سنڈے مارکیٹ دوبارہ کھل گیا ۔سٹی رپورٹر کے مطابق عیدا لاضحی کے پیش نظر آج سنڈے مارکیٹ میںٹورسٹ ریسپشن سنٹرسے لیکر مہاراجہ بازار امیرا کدل تک دونوں جانب ہزاروں کی تعداد میں چھاپڑی فروشوں نے مال سجایا مختلف سازوسامان تھا ۔ ہزاروں کی تعداد میں لوگ سنڈے مارکیٹ پہنچے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے ۔ سنڈے مارکیٹ میں خواتین نے کئی طرح کے چیزوں کی جم کر خریداری کی جن میں زیادہ ترملبوسات شامل ہیں ۔ سنڈے مارکیٹ میں ہزاروں کی تعداد میں تاجر اپنی چھاپڑیاں لگاکر ان پر مال سجاتے ہیں جن میں کراکری، ہوزری، جرابے، جوتے ، سٹیشنری، کتابیں ، پنٹ ، شیٹ، بیڈ شیٹ، مختلف اقسام کی کمبلیں ، الیٹرانک سامان ، جن میں موبائل وغیرہ بھی شامل ہوتا ہے ۔ جبکہ اچھی کمپنیوں کے ساتھ ساتھ ادنا کمپنیوں کا مال بھی خریداروں کی خدمت میں رکھا جاتا ہے ۔ سنڈے مارکیٹ وادی کاایک وہ واحدمارکیٹ ہیں جہاں پر اس تعدادمیں لوگ خریداری کرتے ہیں اور خریداری کی غرض سے ہی لوگ یہاں آتے ہیں ۔ سنڈے مارکیٹ سے جڑے کئی افراد نے سی این آئی کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ اس مارکیٹ کی وجہ سے ہی ان کے اہل و عیال کا پیٹ پلتا ہے کیوں کہ ہفتے کے چھ دن وہ سنڈے مارکیٹ کیلئے مال تیار رکھتے ہیں اور اس روز یہاں فروخت کرتے ہیں ۔ سنڈے مارکیٹ کی وجہ سے ہزاروں لوگوں کو روزگار ملتا ہے جن میں چھاپڑی فروشوں کے علاوہ ، مسافر گاڑیوں ، آٹو ڈرائیوروں ، لوڈ کیریر والوں اور دیگر لوگ بھی سنڈے مارکیٹ کی وجہ سے اچھا خاصہ کاروبار کرتے ہیں ۔ انہوںنے کہا کہ تاہم کووڈ 19کے نتیجے میں یہاں پر چھاپڑیاں لگانے کی اجازت نہیں دی جارہی تھی انہوںنے انتظامیہ کا شکریہ اداکیا کہ انہیں عید کے پیش نظریہاںپر بیٹھنے کی اجازت دی گئی ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ایران۔امریکہ امن مذاکرات کا حل راتوں رات ممکن نہیں: محبوبہ مفتی

ایران۔امریکہ امن مذاکرات کا حل راتوں رات ممکن نہیں: محبوبہ مفتی

2026-04-12
چار برسوں میںدودھ کی پیداوار میں 15% اضافہ

چار برسوں میںدودھ کی پیداوار میں 15% اضافہ

2026-04-12
ہائیڈ اوٹ تباہ۔اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

ہائیڈ اوٹ تباہ۔اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

2026-04-12
وادی میں وقفے وقفے سے بارشیں۔ 8اپریل تک بارشوں کا خسارہ 16فیصد پر سمٹ گیا، 20تک موسم ایسا ہی رہیگا

وادی میں وقفے وقفے سے بارشیں۔ 8اپریل تک بارشوں کا خسارہ 16فیصد پر سمٹ گیا، 20تک موسم ایسا ہی رہیگا

2026-04-12
آٹھویںمردم شماری2027۔ابتک 5.72 لاکھ سے زیادہ گھرانوں کی ڈیجیٹل خود شماری

آٹھویںمردم شماری2027۔ابتک 5.72 لاکھ سے زیادہ گھرانوں کی ڈیجیٹل خود شماری

2026-04-12
امریکہ ایران جنگ بندی، ہندوستانی ایل پی جی ٹینکرنے آبنائے ہرمز کو عبور کیا،15گذرنے کے منتظر

امریکہ ایران جنگ بندی، ہندوستانی ایل پی جی ٹینکرنے آبنائے ہرمز کو عبور کیا،15گذرنے کے منتظر

2026-04-12
کشمیر کی ثقافتی اور سیاحتی شناخت کا حصہ ہاوس بوٹ

کشمیر کی ثقافتی اور سیاحتی شناخت کا حصہ ہاوس بوٹ جہلم میںپانی پر تیرتے گھروں کی تعداد 200 سے گر کر صرف 60-70 رہ گئی

2026-04-11
جامعہ اشرف العلوم حیدر پورہ خاکستر،2 شہری اور ایک فائر مین زخمی

جامعہ اشرف العلوم حیدر پورہ خاکستر،2 شہری اور ایک فائر مین زخمی

2026-04-11
سکاسٹ کشمیر کا بہت بڑا کارنامہ، زمین کا سب سے مہنگا مشروم’کشمیر گچی‘ کامیابی سے اگایا گیا

سکاسٹ کشمیر کا بہت بڑا کارنامہ، زمین کا سب سے مہنگا مشروم’کشمیر گچی‘ کامیابی سے اگایا گیا

2026-04-11
کھٹوعہ میںجموں کشمیر کی ہائی سیکورٹی جیل تیار

کھٹوعہ میںجموں کشمیر کی ہائی سیکورٹی جیل تیار

2026-04-11
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.