• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

مندیپ کور نے ماگام میں وی بی ایس وائی پروگرام کی صدارت کی

عوامی دربار کے دوران ان کے مطالبات /مسائل سنیں

Nigraan News by Nigraan News
2023-12-27
A A
0
مندیپ کور نے ماگام میں وی بی ایس وائی پروگرام کی صدارت کی

مندیپ کور نے ماگام میں وی بی ایس وائی پروگرام کی صدارت کی

FacebookTwitterWhatsapp

بڈگام 26 دسمبر 2023 ء؁
کمشنر سیکرٹری دیہی ترقی اور پنچائتی راج مندیپ کور نے آج وکشت بھارت سنکلپ یاترا ( وی بی ایس وائی ) پروگرام کی صدارت کی اور ضلع بڈگام کے ماگام میں ہائیر سکینڈری اسکول میں ایک عوامی دربار کی صدارت کی ۔
اس موقع پر کمشنر سیکرٹری نے مختلف محکموں کی جانب سے اپنی مصنوعات کی نمائش اور مختلف اسکیموں اور اہم اقدامات کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کیلئے لگائے گئے اسٹالز کا معائینہ کیا ۔
عوامی دربار کی صدارت کرتے ہوئے کمشنر سیکرٹری نے ماگام اور بڈگام کے دیگر بلاکس کے مختلف وارڈوں اور پنچائتوں سے تعلق رکھنے والے عام لوگوں ، پی آر آئیز اور بزرگ شہریوں کو بھی سنا جنہوں نے اپنے مسائل اور مطالبات کو اٹھایا ۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مندیپ کور نے عام لوگوں میں تمام سرکاری اسکیموں اور فلیگ شپ پروگراموں کے بارے میں بیداری پیدا کرنے پر زور دیا ۔
انہوں نے وی بی ایس وائی مہم کے مقصد کو حاصل کرنے کیلئے تمام اسکیموں کو مکمل کرنے پر زور دیا ۔
کمشنر سیکرٹری نے کہا کہ وی بی ایس وائی وین جو تمام پنچائتوں اور شہری علاقوں سے گزرے گی پہلے سے ریکارڈ شدہ فلموں اور ویڈیوز کی اسکریننگ کے ذریعے اسکیموں کے بارے میں بڑے پیمانے پر بیداری پیدا کرنے میں مدد کرے گی ۔
عوامی مطالبات سُننے کے بعد کمشنر سیکرٹری نے یقین دلایا کہ تمام جائیز مطالبات کو متعلقہ محکموں کے ساتھ اٹھایا جائے گا ۔
آر ڈی ڈی اینڈ پی آر میں سیکرٹری طارق احمد زرگر ، ڈائریکٹر آر ڈی ڈی شبیر احمد بھٹ ، اے ڈی ڈی سی بڈگام ، ایس ڈی ایم بیروہ ، اے سی ڈی بڈگام اور دیگر ضلعی /سیکٹورل افسران بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

2026-04-14
جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

2026-04-14
لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

2026-04-14
مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

2026-04-14
پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

2026-04-14
بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

2026-04-14
سرینگر ٹیولپ گارڈن ایک سال کیلئے بند

ٹیولپ گارڈن سرینگر، 17 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

2026-04-14
مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

2026-04-14
امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

2026-04-14
وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

لوک سبھا اور اسمبلیوں میں33فیصدخواتین کوٹہ قانون تیار

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page