• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, اپریل ۱۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

لداخ اعلیٰ تعلیم کے مرکز کے طور پر ترقی پذیر: مودی

Nigraan News by Nigraan News
2021-08-15
Reading Time: 1min read
A A
0
لداخ اعلیٰ تعلیم کے مرکز کے طور پر ترقی پذیر: مودی نئی دہلی، 15 اگست: وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز کہا کہ لداخ جدید بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے ساتھ ساتھ اعلیٰ تعلیم کے مرکز کے طور پر بھی ترقی پا رہا ہے۔مسٹر مودی نے لال قلعہ سے ملک کے 75 ویں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لداخ بھی ترقی کے لامحدود امکانات کی جانب آگے بڑھ چلا ہے۔ ایک طرف لداخ جدید انفراسٹرکچر کی تعمیر ہوتے ہوئے دیکھ رہا ہے تو وہیں دوسری جانب سندھو سینٹرل یونیورسٹی لداخ کو اعلیٰ تعلیم کا مرکز بنانے جا رہی ہے۔انہوں نے کہا،’آج میں ایک خوشی ملک کے باشندوں سے بانٹ رہا ہوں۔ مجھے لاکھوں بیٹیوں کے پیغام ملتے تھے کہ وہ بھی آرمی اسکول میں پڑھنا چاہتی ہیں، ان کے لیے بھی فوجی اسکولوں کے دروازے کھولے جا ئیں۔ آج ہندوستان کی بیٹیاں، اپنا اسپیس لینے کو بے چین ہیں۔ دو-ڈھائی سال پہلے میزورم کے آرمی اسکول میں پہلی بار بیٹیوں کو داخلہ دینے کا تجربہ کیا گیا تھا۔ اب حکومت نے طے کیا ہے کہ ملک کے تمام آرمی اسکول کو ملک کی بیٹیوں کے لیے بھی کھول دیا جائے گا‘۔وزیراعظم نے کہا کہ 21 ویں صدی میں ہندوستان کو نئی بلندی پر پہنچانے کے لیے ہندوستان کی صلاحیت کا درست اور پورا استعمال؛ وقت کی مانگ ہے۔ اس کے لیے جو طبقے اور علاقے پسماندہ ہیں، ان کا ہاتھ پکڑکر آگے لانا ہوگا۔
FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی، 15 اگست: وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز کہا کہ لداخ جدید بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے ساتھ ساتھ اعلیٰ تعلیم کے مرکز کے طور پر بھی ترقی پا رہا ہے۔مسٹر مودی نے لال قلعہ سے ملک کے 75 ویں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لداخ بھی ترقی کے لامحدود امکانات کی جانب آگے بڑھ چلا ہے۔ ایک طرف لداخ جدید انفراسٹرکچر کی تعمیر ہوتے ہوئے دیکھ رہا ہے تو وہیں دوسری جانب سندھو سینٹرل یونیورسٹی لداخ کو اعلیٰ تعلیم کا مرکز بنانے جا رہی ہے۔انہوں نے کہا،’آج میں ایک خوشی ملک کے باشندوں سے بانٹ رہا ہوں۔ مجھے لاکھوں بیٹیوں کے پیغام ملتے تھے کہ وہ بھی آرمی اسکول میں پڑھنا چاہتی ہیں، ان کے لیے بھی فوجی اسکولوں کے دروازے کھولے جا ئیں۔ آج ہندوستان کی بیٹیاں، اپنا اسپیس لینے کو بے چین ہیں۔ دو-ڈھائی سال پہلے میزورم کے آرمی اسکول میں پہلی بار بیٹیوں کو داخلہ دینے کا تجربہ کیا گیا تھا۔ اب حکومت نے طے کیا ہے کہ ملک کے تمام آرمی اسکول کو ملک کی بیٹیوں کے لیے بھی کھول دیا جائے گا‘۔وزیراعظم نے کہا کہ 21 ویں صدی میں ہندوستان کو نئی بلندی پر پہنچانے کے لیے ہندوستان کی صلاحیت کا درست اور پورا استعمال؛ وقت کی مانگ ہے۔ اس کے لیے جو طبقے اور علاقے پسماندہ ہیں، ان کا ہاتھ پکڑکر آگے لانا ہوگا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

2026-04-14
جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

2026-04-14
لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

2026-04-14
مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

2026-04-14
پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

2026-04-14
بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

2026-04-14
سرینگر ٹیولپ گارڈن ایک سال کیلئے بند

ٹیولپ گارڈن سرینگر، 17 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

2026-04-14
مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

2026-04-14
امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

2026-04-14
اپوزیشن نے خواتین کے خوابوں کو روند ڈالا،وزیر اعظم کی ماں بیٹیو سے معذرت

لوک سبھا اور اسمبلیوں میں33فیصدخواتین کوٹہ قانون تیار

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page