• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اپریل ۱۶, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بین الاقوامی پروازوں 31جولائی تک عائد پابندی

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-01
A A
0
international flights
FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر//عالمی وبائی وائرس کے نتیجے میں بین الاقوامی پروازوں پر عائد پابندی کو بھارت نے 31جولائی تک بڑھایا ہے ۔ کارگو پروازوں اور خصوصی اجازت والی پروازوں کے آپریشن پر یہ پا بندی لاگو نہیں ہوگئی اور ناہی دو طرفہ معاہدوں کے تحت چند ممالک کے ساتھ ائر ببل انتظامات میں شروع کی گئی پروازوں پر پابندی لاگو نہیں ہوگی ۔ کاروباری خاص کر ادویات اور دیگر ضروری اشیاء لانے اور لیجانے والے جہاز بھی بدستور سفر کرتے رہیں گے ۔ کرنٹ نیو زآف انڈیا کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے باضابطہ بین الاقوامی مسافر پروازوں پر پابندی میں 31 جولائی تک توسیع کر دی۔ڈی جی سی اے نے26 جون 2020 کو جاری سرکلر میں جزوی نظرثانی کرتے ہوئے اس کی مدت 31 جولائی 2021 کی رات 11 بجکر 59 منٹ تک بڑھا دی گئی ہے۔ اس سرکلر کے تحت ملک میں باضابطہ بین الاقوامی پروازوں کے آپریشن پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ڈی جی سی اے نے واضح کیا ہے کہ کارگو پروازوں اور خصوصی اجازت والی پروازوں کے آپریشن پر یہ پا بندی لاگو نہیں ہوگئی۔ ساتھ ہی دو طرفہ معاہدوں کے تحت چند ممالک کے ساتھ ’ایئر ببل‘ انتظامات میں شروع کی جانے والی پروازوں پربھی پابندی لاگو نہیں ہو گئی۔ ملک میں باضابطہ بین الاقوامی مسافر پروازوں پرگذشتہ سال مارچ میں مکمل پابندی عائد کردی گئی تھی۔ دو ماہ کے وقفے کے بعد گھریلو روٹ پر مسافر پروازیں دوبارہ شروع کردی گئی تھیں ، لیکن بین الاقوامی پروازوں پر پابندی بدستور جاری ہے۔ پچھلے سرکلر کے ذریعے پابندی میں 30 جون 2021 تک توسیع کی گئی تھی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

2026-04-14
جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

2026-04-14
لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

2026-04-14
مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

2026-04-14
پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

2026-04-14
بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

2026-04-14
ٹیولپ گارڈن سرینگر، 17 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

ٹیولپ گارڈن سرینگر، 17 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

2026-04-14
مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

2026-04-14
امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

2026-04-14
لوک سبھا اور اسمبلیوں میں33فیصدخواتین کوٹہ قانون تیار

لوک سبھا اور اسمبلیوں میں33فیصدخواتین کوٹہ قانون تیار

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.