• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

لیفٹیننٹ گورنر نے شری امرناتھ جی شرائن بورڈ کی میٹنگ کی صدارت کی

Nigraan News by Nigraan News
2021-12-30
A A
0
لیفٹیننٹ گورنر نے شری امرناتھ جی شرائن بورڈ کی میٹنگ کی صدارت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے شری امرناتھ جی شرائن بورڈ کی میٹنگ کی صدارت کی

FacebookTwitterWhatsapp

جموں:لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج یہاں راج بھون میں شری امر ناتھ جی شرائین بورڈ کی ایک میٹنگ کی صدارت کی اور سرینگر ، جموں اور رام بن میں نئے یاتری نواس بھونوں سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ ایس اے ایس بی کے نامور اراکین سوامی اودھیشا نند گری جی مہاراج ، پنڈت بھجن سوپوری ، ڈاکٹر دیوی پرساد شیٹی ، مسٹر ڈی سی رینہ ، پروفیسر انیتا بلوریہ ، مسز ترپتا دھون ، ڈاکٹر سدرشن کمار ، پروفیسر وشوا مورتی شاستری نے یاتری نواس بھونوں اور یاتریوں کیلئے سہولیات کے زیادہ سے زیادہ استعمال کیلئے قیمتی تجاویز پیش کیں ۔ چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ، سی ای او شری امر ناتھ جی شرائین بورڈ نتیشور کمار ، سی ای او ، ایس ایم وی ڈی ایس بی ، ایڈیشنل سی ای او ایس اے ایس بی ، سابق ایڈیشنل سی ای او ایس اے ایس بی اور دیگر سینئر افسران میٹنگ میں موجود تھے ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

2026-04-14
جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

2026-04-14
لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

2026-04-14
مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

2026-04-14
پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

2026-04-14
بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

2026-04-14
سرینگر ٹیولپ گارڈن ایک سال کیلئے بند

ٹیولپ گارڈن سرینگر، 17 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

2026-04-14
مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

2026-04-14
امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

2026-04-14
وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

لوک سبھا اور اسمبلیوں میں33فیصدخواتین کوٹہ قانون تیار

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page