• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, اپریل ۱۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

پانچ اقدام کرنے سے بچوں کی ذہنی صحت کا تحفظ یقینی بنایا جا سکتا ہے: منوج سنہا

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-03
Reading Time: 1min read
A A
0
lt Governor
FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کورونا کے بیچ بچوں کے ذہنی صحت کے تحفظ پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے بیچ پانچ اقدام کرنے سے بچوں کے ذہنی صحت کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔ موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر ایک چارٹ اپ لوڈ کیا ہے جس میں بچوں کے ذہنی صحت کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے پانچ باتوں کا ذکر کیا گیا ہے۔چارٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا وبا کے بیچ بچوں کی ذہنی صحت کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے ضروری ہے کہ والدین اپنے بچوں کے ساتھ غیر مشروط و بے پناہ محبت کریں تاکہ وہ اپنے آپ کو محفوظ محسوس کر سکیں۔چارٹ میں والدین سے کہا گیا ہے کہ ‘بچوں کی بات کو غور سے سنیں اور ان کے ساتھ عزت سے پیش آئیں، بچوں کے ساتھ جذباتی طور جڑے رہیں، ان کے ساتھ مناسب وقت گزاریں اور جب وہ ضرورت محسوس کریں ان کے لئے دستیاب رہیں اور حوصلہ شکنی کے بجائے ان کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کریں۔ قابل ذکر ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے لوگوں کے ذہنی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں اور تعلیمی اداروں کے بند ہونے سے بچوں کی ذہنی صحت پر بھی مضر اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

2026-04-14
جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

2026-04-14
لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

2026-04-14
مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

2026-04-14
پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

2026-04-14
بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

2026-04-14
سرینگر ٹیولپ گارڈن ایک سال کیلئے بند

ٹیولپ گارڈن سرینگر، 17 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

2026-04-14
مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

2026-04-14
امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

2026-04-14
اپوزیشن نے خواتین کے خوابوں کو روند ڈالا،وزیر اعظم کی ماں بیٹیو سے معذرت

لوک سبھا اور اسمبلیوں میں33فیصدخواتین کوٹہ قانون تیار

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page