• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں میں بی جے پی کور گروپ کی اہم میٹنگ کا انعقاد

گجرات کی طرح جموںکشمیر میں بھی جیت ملے گی: ترن چگھ

Nigraan News by Nigraan News
2022-12-10
A A
0
گجرات کی طرح جموںکشمیر میں بھی جیت ملے گی: ترن چگھ

Eletion Win

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر//گجرات میں جیت اور ہماچل میں ہار کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی کی جموں میں بی جی پی کور گرپ کیاعلیٰ سطحی میٹنگ منعقدہوئی ہے جس میں پارٹی جموں و کشمیر کے انچاج ترون چگ اور باقی اہم اور اعلیٰ لیڈران نے شرکت کی ہے ۔سیاسی ماہرین کا خیال ہے کہ یہ میٹنگ گجرات کی جیت اور ہماچل کے ہار کے بعد منعقد ہوئی ہے جبکہ سیاسی حلقے اسے جموںو کشمیر میں انتخاب منعقد کرنے کے غرض سے بھی دیکھتے ہیں۔تاہم بھارتیہ جنتاپارٹی کے جموںو کشمیر کے انچارج ترون چگ نے بتایا پارٹی قبل از وقت انتخابات کے لیے پرعزم ہمیںامید ہے کہ اسے گجرات کی طرح یہاں بھی بڑا مینڈیٹ ملے گا۔کشمیر نیوز سروس( کے این ایس) کے مطابق بھارتیہ جنتاپارٹی کی جانب سے جموں میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ جمعہ کو منعقد کی ہے جس میں پارٹی کے جموںو کشمیر کے انچارج ترون چگ نے صدارت کی ہے ۔میڈیا رپوٹس کے مطابق اس میٹنگ میں پارٹی کے جموں و کشمیر کے متعدد اعلیٰ سیاسی لیڈران اور عہدہ داروں نے شرکت کی ہے ۔میٹنگ کی خبر منظر عام پر آنے کے ساتھ یہاں جموںو کشمیر میں مختلف لوگوں بشموں سیاسی حلقوں نے اس میٹنگ کو آنے والے اسمبلی انتخابات منعقد کرنے کی نظر سے دیکھا ہے ۔ذرائع نے بتایا اس میٹنگ میں ترون چگ کے علاوہ اشش سود،پارٹی کے جموں و کشمیر کیصدر اور جنرل سیکٹری ،سابق ڈپٹی سی ایم کے علاوہ باقی اعلیٰ لیڈران موجود تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹنگ میں آنے والے انتخابات پر بات ہو سکتی ہے جبکہ پارٹی کو زمینی سطح پر مضبوط کرنے کے حوالے سے بھی بات ہو سکتی ہے ۔ماہرین کے مطابق گجرات میں جیت اور ہماچل میں ہار جیسے معاملات پر بھی بات ہو سکتی ہے اور آگے کا لائحہ عمل بھی طے ہوگا۔سیاسی ماہرین کا ماننا ہے کہ انتخابات کو منعقد کرنے کے تاریخوں کا اعلان یا طے الیکشن کمیشن آف انڈیا کرے گا تاہم ان کا مزید کہاان ہے کہ فوری طورجموںو کشمیر موسمی صورتحال کی وجہ سے منعقد نہیں ہو سکتے ہیں تاہم موسم بہار میں انتخابات منعقد ہونے کا امکان ہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ حد بندے ساتھ ہی انتخابات منعقد کرنے کے حوالے سے متعدد اقدامات اٹھائے گئے ہیں جن میں نئے ووٹران کا اندارج وغیرہ کے ساتھ ساتھ اسے قبل17ہزار مشینیں وے وے پیک یہاں پنچائی گئی ہے جبکہ الیکشن افسران کو تربیت دی گئی ہے اسے انتخابات کی تیاریوں کا اندازہ ہوتا ہے کہ یوٹی میں کس طرح کی تیاریاں مکمل ہوئی ہے ۔ ادھر بھارتیہ جنتا پارٹی کے جموںو کشمیر کے انچارج ترون چْگ، قومی جنرل سکریٹری، بی جے پی اور جموں و کشمیر کے انچارج نے کہا کہ بی جے پی جموں و کشمیر میں قبل از وقت انتخابات کے لیے پرعزم ہے اور پارٹی کو امید ہے کہ اسے گجرات کی طرح یہاں بھی بڑا مینڈیٹ ملے گا۔انہوں نے کہا ہم نے جموں و کشمیر میں انتخابات کو منعقد کرنے کے لئے جو پریشانیاں تھی انہیں ختم کیا ہے ۔حد بندی کرائی۔انہوں نے کہا مجھے یقین ہے کہ جموںو کشمیر میں چناو ہوں اور بہت جلد ہوں گے ۔چگ نے ایک سوال کے جواب میں کہا آج کی بی جے پی365دن کام کرنے والی پارٹی ہے۔انہوں نے کہا پہلے پارٹی کی نیشنل میٹنگ منعقد ہوتی ہے اس کے بعد سٹیٹ اور پھر ضلع اور بلاک تک کی میٹنگیں منعقد ہوتی ہے۔انہوں نے کہا حال ہی میں اعلیٰ پارٹی لیڈران بشمول نرندر مودی منعقد ہوئی ہے جس کے بعد ہر علاقے میں منعقد ہوئی ہے ۔انہوںپارٹی قبل از وقت انتخابات کے لیے پرعزم ہمیںامید ہے کہ اسے گجرات کی طرح یہاں بھی بڑا مینڈیٹ ملے گا۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پلوامہ :عاصمہ میر ڈیجیٹل آرٹ کے ذریعے عالمی کینوسپر دھوم مچانے کیلئے تیار

پلوامہ :عاصمہ میر ڈیجیٹل آرٹ کے ذریعے عالمی کینوسپر دھوم مچانے کیلئے تیار

2022-12-24
حکومت خوراک کے قانون کے تحت غریبوں کو ایک سال تک مفت راشن فراہم کرے گی

حکومت خوراک کے قانون کے تحت غریبوں کو ایک سال تک مفت راشن فراہم کرے گی

2022-12-23
اِنتظامی کونسل کی میٹنگ آج یہاں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی صدارت میں منعقد

راجوری سے بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی تک ڈبل کیریج وے روڑ کو منظور ی دی

2022-12-23
نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیےکیپٹن راہل بالی کو "گڈ وِل ایمبیسیڈر ایوارڈ" سے نوازا گیا

نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیےکیپٹن راہل بالی کو "گڈ وِل ایمبیسیڈر ایوارڈ” سے نوازا گیا

2022-12-22
حکومت نے تین سالوں میں جموں و کشمیر میں 15,000 آسامیاں پُر کیں: حکام

حکومت نے تین سالوں میں جموں و کشمیر میں 15,000 آسامیاں پُر کیں: حکام

2022-12-22
دفعہ 370کی منسوخی کو چیلنج کرنیوالی عرضی پرعدالت عظمیٰ جانچ کرکے تاریخ مقرر کریگی

دفعہ 370کی منسوخی کو چیلنج کرنیوالی عرضی پرعدالت عظمیٰ جانچ کرکے تاریخ مقرر کریگی

2022-12-15
لیفٹیننٹ گورنر نے پی ایم پیکیج کے ملازمین کیلئے ٹرانزٹ رہائش کے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے پی ایم پیکیج کے ملازمین کیلئے ٹرانزٹ رہائش کے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

2022-12-14
تاریخی مغل روڈ اور سری نگر- لیہہ شاہراہ دوسرے روز بھی ٹریفک کی نقل وحمل کیلئے بند

تاریخی مغل روڈ اور سری نگر- لیہہ شاہراہ دوسرے روز بھی ٹریفک کی نقل وحمل کیلئے بند

2022-12-10
ہندوستان اور چین کے مابین اقتصادی عدم توازن پر وزیر اعظم فکر مند

ملک کی خارجہ پالیسی سلامتی، انسداد دہشتگردی اور ترقی پر مرکوز: وزیر خارجہ

2022-12-10
جموں کشمیر میں سیکورٹی ڈھانچے کو مضبوط کیا جارہا ہے: وزیر دفاع

جموں کشمیر میں سیکورٹی ڈھانچے کو مضبوط کیا جارہا ہے: وزیر دفاع

2022-12-10
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.