• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, اپریل ۱۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

او آئی سی، کشمیر میں وفد روانہ کرنے کے حق میں

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-08
Reading Time: 1min read
A A
0
او آئی سی، کشمیر میں وفد روانہ کرنے کے حق میں
FacebookTwitterWhatsapp

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف الاثمین نے متنازع معاملات پر اقوام متحدہ اور او آئی سی کی ان قراردادوں پر بھی بات کی جو یکطرفہ کارروائیوں کی مخالفت کرتی ہیں۔اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف الاثمین، نے 5 جولائی 2021 کو جدہ میں اپنے دفتر میں سعودی عرب میں بھارت کے سفیر ڈاکٹر اوصاف سعید سے ملاقات کی جس کے دوران انہوں نے او آئی سی کا ایک وفد کشمیر روانہ کرنے کی خواہش ظاہر کی۔سکریٹری جنرل نے سفیر سعید کا خیر مقدم کیا اور ان کے ساتھ جموں و کشمیر تنازعہ کے ساتھ ساتھ بھارت میں مسلمانوں کی صورتحال سے متعلق متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے متنازعہ معاملات پر اقوام متحدہ اور او آئی سی کی ان قراردادوں پر بھی بات کی جو یکطرفہ کارروائیوں کی مخالفت کرتی ہیں۔انہوں نے او آئی سی جنرل سیکرٹریٹ کی خواہش کا اظہار کیا کہ او آئی سی وزرائے خارجہ کی کونسل کے متعلقہ قراردادوں کے مطابق متنازعہ علاقے میں ایک وفد روانہ کرنا چاہتا ہے۔ سکریٹری جنرل نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ملاقات کے امکان کے بارے میں بھی جانکاری حاصل کی۔ انہوں نے کہا او آئی سی جنرل سکریٹریٹ بھارت پاک کی مدد کرنے کے لئے تیار ہے اگر یہ دونوں فریق درخواست کریں گے۔یہ ملاقات اہم ہے کیوں کہ او آئی سی نے سابقہ ​​ریاست جموں و کشمیر کی تنظیم نو کے بھارت کے فیصلے پر بار بار تنقید کی ہے تاہم بھارت کا کہنا ہے کہ یہ بھارت کا اندرونی معاملہ ہے۔

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

2026-04-14
جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

2026-04-14
لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

2026-04-14
مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

2026-04-14
پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

2026-04-14
بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

2026-04-14
سرینگر ٹیولپ گارڈن ایک سال کیلئے بند

ٹیولپ گارڈن سرینگر، 17 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

2026-04-14
مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

2026-04-14
امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

2026-04-14
اپوزیشن نے خواتین کے خوابوں کو روند ڈالا،وزیر اعظم کی ماں بیٹیو سے معذرت

لوک سبھا اور اسمبلیوں میں33فیصدخواتین کوٹہ قانون تیار

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page