• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں کشمیر میں 2023تک 8لاکھ سمارٹ میٹر ہوں گے نصب: سرکار

Nigraan News by Nigraan News
2021-10-20
A A
0
جموں کشمیر میں 2023تک 8لاکھ سمارٹ میٹر ہوں گے نصب: سرکار

جموں کشمیر میں 2023تک 8لاکھ سمارٹ میٹر ہوں گے نصب: سرکار

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر: اِنتظامی کونسل کی میٹنگ آج یہاں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں جموں پاور ڈسٹر ی بیوشن کارپوریشن لمٹیڈ ( جے پی ڈی سی ایل ) اور کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمٹیڈ ( کے پی ڈی سی ایل ) کو سمارٹ میٹرنگ پروجیکٹ جموںوکشمیر میں عملانے کو منظور ی دی گئی ۔میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیران فاروق خان اور راجیو رائے بھٹناگر ، چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری نتیشور کمار نے شرکت کی ۔جموں وکشمیر میں سمارٹ میٹرنگ پروجیکٹ کے تحت 6لاکھ سمارٹ / پری پیڈ میٹر آر اِی سی پی ڈی سی ایل کے ذریعے نصب کئے جائیں گے جو کہ مرکزی وزارت بجلی کا رورل الیکٹریکشن کارپوریشن کی مکمل ملکیتی ماتحت ادارہ ہے ۔ وزیر اعظم ترقیاتی پروگرام ( پی ایم ڈی پی ) کے تحت جموںاور سری نگر میںفی الحال 2لاکھ سمارٹ میٹر لگائے جارہے ہیں۔ ’’تجدید شدہ ڈسٹری بیوشن سیکٹر سکیم‘‘بنیادی طور پر بجلی شعبے میں اصلاحات پر توجہ مرکوز کرتی ہے تاکہ مالی اور آپریشنل طور پر مؤثر تقسیمی شعبے کے ذریعے صارفین کو بجلی کی فراہمی کو بہتر بنایا جاسکے۔سمارٹ میٹر سے میٹرنگ ، بِلنگ اور کلیکشن میں شفافیت لائی جائے گی جو بجلی کے نقصانات کوبھی کم کرے گا اور صارفین کو معیاری بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائے گا ۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ جموںوکشمیر یوٹی کے بجلی کی تقسیمی شعبے میں صارفین کی کل تعداد تقریباً21لاکھ ہے جن میں سے میٹرڈ صارفین صرف 50فیصد ہیں ۔ بغیر میٹر صارفین کی پیمائش اے ٹی اینڈ سی کے بڑے نقصانات کی بنیادی وجوہات ہیں جو کہ جموںوکشمیر میں قومی اوسط 22فیصد کے مقابلے میں 50 فیصد ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

2026-04-14
جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

2026-04-14
لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

2026-04-14
مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

2026-04-14
پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

2026-04-14
بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

2026-04-14
سرینگر ٹیولپ گارڈن ایک سال کیلئے بند

ٹیولپ گارڈن سرینگر، 17 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

2026-04-14
مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

2026-04-14
امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

2026-04-14
وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

لوک سبھا اور اسمبلیوں میں33فیصدخواتین کوٹہ قانون تیار

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page